وزیراعظم کی سعودی فٹ بال ٹیم کی تاریخی فتح پر ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے تقریبا 320 کالجز میں بی ایس اور انٹر میڈیٹ کی سطح پر تعلیم اب مفت ہو گی۔صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔ مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے، جو پورا نہیں ہو رہا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے، جو پورا نہیں ہو رہا،چار سال معیشت صرف عمران خان بشری بی بی مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن کے عوام اب بھی بدامنی کے ماحول میں زندگیاں گزارنے پر مجبورہیں، بہت خون بہہ گیا، لوگ مزید قربانی کا بکرا بننے کو تیار نہیں،سراج الحق

مالاکنڈ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن کے عوام دو عشروں سے بدامنی کے ماحول میں زندگیاں گزارنے پر مجبورہیں، بہت خون بہہ گیا، اب لوگ مزید قربانی کا بکرا بننے کو تیار نہیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، شاہد خاقان عباسی

جہلم(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، 26 نومبر کو سپہ سالار کی تعیناتی مزید پڑھیں

اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے منگل کو یہاں برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے ملاقات کی۔ یاسمین قریشی برطانوی پارلیمنٹ میں کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی شریک چیئرپرسن بھی ہیں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کا اس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلہ خود سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

لانگ مارچ،پولیس نے پیٹرول کی مد میں مزید 1ارب 30 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کی احتساب عدالت سے اسحاق ڈارکوبڑا ریلیف مل گیا،محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت سے وزیرخزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کوبڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیرخزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت چار ملزمان کے خلاف مزید پڑھیں

خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ اضافہ،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی آگئی

نیویارک(صباح نیوز)اوپیک کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ اضافے کے اثرات سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، امریکی خام تیل کی قیمت 34 سینٹ کمی سے فی بیرل79 اعشاریہ 74ڈالر ہوگئی۔جنوری میں مزید پڑھیں