راولپنڈی انتظامیہ اور اداروں کی پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام فیض آباد سے تبدیل کرکے علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رشوت اور فوجداری کیسز میں ملوث افراد پنجاب پولیس میں بھرتی نہیں ہو سکتے،لاہور ہائی کورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے قراردیا ہے کہ رشوت اور فوجداری کیسز میں ملوث افراد پنجاب پولیس میں بھرتی نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے درخواست گزارکے فوجداری کیس میں ملوث ہونے کی بنیاد پر اسپیشل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا؛ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع مزید پڑھیں

راولپنڈی میں جمعے کو مظاہرین کی خیمہ بستی لگ جائے گی،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جمعے کی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی، ملک کے مختلف ممالک سے خیمہ بستی میں لوگ شامل ہوں گے، قوم مزید پڑھیں

اہل افسر کا نام سمری میں شامل نہ ہوا تو معاملہ عدالت جا سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اہل جنرلز کے نام وزیراعظم کے پاس آتے ہیں، کسی اہل افسر کا نام سمری میں شامل مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(صباح نیوز)اوگرا نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی اور فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سوئی سدرن مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا انڈونیشیا زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر  افسوس کیا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں زلزلے مزید پڑھیں

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا اجلاس، ملکی معاشی صورتحال پر اظہار تشویش

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے ملکی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی، کاروبار ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ ملک کونئے الیکشن کی طرف لے جانا ہو گا۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کے ایئر،نیول اورراولپنڈی کور ہیڈ کوارٹرز کے الوداعی دورے

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا الوداعی دوروں کے سلسلے میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز سمیت راولپنڈی کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے، مادر وطن کی بحری، فضائی اور زمینی سرحدوں کی حفاظت میں مصروف افسروں اور جوانوں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کا عمل شروع ہوگیا ، وزیراعظم کا خط جی ایچ کیو بھیج دیا گیا،خواجہ محمد آصف

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا عمل شروع ہوگیا ہے اس سلسلے میں وزیراعظم کا خط جی ایچ کیو بھیج دیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں