مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو عوام بھر پور جواب دیں گے،سینیٹر مشتاق احمد خان

سرائے نورنگ (صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے دن عوام کا میڈیٹ چوری ہونے اور دھاندلی کا خطرہ ہے۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پی اورصوبائی حکومت سن لیں مزید پڑھیں

اپوزیشن پاکستا ن کے عوام کا اعتماد کھو چکی ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ (صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستا ن  کے عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔احتجاج اور لانگ مارچ کا ہوا چھوڑ کر پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ہے۔ عمران خان کی پالیسوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں شمولیت میرا ذاتی فیصلہ ہے،غضنفر بلور 

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما غضنفر بلور نے کہا ہے کہ مجھے کوئی سیاست نہ سکھائے، مجھے اچھی طرح سیاست آتی ہے۔ پشاور میں غضنفر بلور نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی انتخابات،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا  میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر صوابی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 دسمبر کو طلب کرلیا۔ الیکشن مزید پڑھیں

حکومت جانے کے بعد کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں گی،سینیٹر مشتاق احمد خان

باجوڑ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نام ہی خدمت خلق کا ہے۔ملک میں جب بھی کوئی مصیبت آئی جماعت اسلامی کے رضاکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر خدمت مزید پڑھیں

ٹانک،انسداد پولیو ٹیم پر حملہ ، 1 پولیس اہلکار شہید ،دوسرازخمی

 ٹانک (صباح نیوز)ٹانک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں سکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق  ٹانک کے گاؤں چھدرڑ میں موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا اور مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد کو ایف سی کے پی ساوتھ ہیڈکوارٹرز دورہ میں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

ڈی آئی خان(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کے دوران ایف سی کے پی ساوتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ایف سی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر آئی جی ایف سی کے پی ساوتھ میجر جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم وفاقی حکومت سمیت سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں،سینیٹر مشتاق احمد خان

ڈیرہ اسماعیل خان(صبا ح نیوز )امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم وفاقی حکومت سمیت سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی آئے اور ان کی حکومت کو ختم کردے۔ ہم مزید پڑھیں

صوبہ ہزارہ تحریک کے وفد کی چئیرمین سینٹ سے ملاقات،صوبہ ہزارہ بل کو جلد پاس کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ آف پاکستان صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ ہزارہ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے بات کریں گے۔اور یہ خوشی کی بات ہے کہ صوبہ کا مطالبہ سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم ،وزیراعلی،گورنرخیبرپختونخوا کاصوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے بدھ کو پشاور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اطلاعات مزید پڑھیں