خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، ساس اور بہو میدان میں،انتخابی مہم کیسے چلائی اوران کا تعلق کونسی پارٹی سے ہے؟جانئے

مہمند(صباح نیوز)ضلع مہمند کی ویلج کونسل سے ساس بہو بھی انتخابی میدان میں آگئیں ،دونوں کی طرف سے علاقے کی خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے کے دعوے کئے گئے ۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے ضلع مہمند میں بلدیاتی مزید پڑھیں

خیبرپختو نخوا میں بلدیاتی انتخابات کامیدان  کل سجے گا،یہ انتخابات کتنے اضلاع میں ہو رہے  ہیں،کتنی نشستوں پر کتنے امیدوار مدمقابل ہیں،انتخابات کے حوالے سے مکمل تفصیلات جانئے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختو نخوا میں بلدیاتی انتخابات کامیدان  کل  سجے گا۔ ووٹرز ایک ہی وقت میں 6بیلٹ پیپرز کے ذریعے 6مختلف ووٹ کاسٹ کریں گے۔خیبرپختونخوا  کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان سمیت مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سیاسی پارٹی رہنما قتل،علاقے میں سوگ کا سماں

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی نیشنل پارٹی کے سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عمر خطاب شیرانی پر صبح گھر کے مزید پڑھیں

تعلیم کے فروغ سے ہی شدت پسندی پر قابو پایا جاسکتا ہے،ڈاکٹر محمد انور

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز میں سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی یاد میںایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سی ایم ایس ڈیپارٹمنٹ کے طلباء اور فیکلٹی کے ارکان نے شرکت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن صوبائی،وفاقی وزرا کی ضمیروں کو خریدنے کے عمل کا نوٹس لے،سینیٹر مشتاق احمد خان

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ:امیر مقام کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے پر حدنگاہ انتہائی کم، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور رنگ روڈ پر حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی، علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔ موٹروے ایم مزید پڑھیں

مہنگائی، بے روزگاری کے ستائے عوام نااہل حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ،سراج الحق

تیمر گرہ دیرپائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں گیس نہیں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری کے ستائے عوام نااہل حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کا جاری بلدیاتی انتخابی مہم پر وفاقی ،صوبائی حکومتوں کے اثرانداز ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے19دسمبر کو خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی وفاقی و صوبائی حکومتوں ، ممبران قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی ، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، 2ہزار 32امیدوار بلامقابلہ منتخب

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر217امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے مزید پڑھیں