مقبوضہ کشمیر میں2021 کے دوران80 بھارتی فوجی آپریشنز میں209 کشمیری شہید

اسلام آباد(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں2021 کے دوران، 80 بھارتی فوجی آپریشنز کے دوران 163 آزادی پسند شہید کیے گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں48 بھارتی فوجی مارے گئے ۔ اس دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 46 عام شہری بھی شہید ہوئے مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے عوام پر بجلی بلز میں فیول ایڈجسمنٹ پر ناروا ٹیکسز کسی صورت قبول نہیں،ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام پر بجلی بلز میں فیول ایڈجسمنٹ پر ناروا ٹیکسز کسی صورت قبول نہیں،مہنگائی میں پسے ہوئے عوام پہلے کی شدید مزید پڑھیں

تین سال سے سوا کروڑ کشمیری یرغمال ہیں، راجہ فہیم کیانی

برمنگھم(صباح نیوز) تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ ہندوستان نے 73برسوں سے 2کروڑ کشمیریوں کابنیادی اور پیدائشی حق حق خودارادیت غصب کررکھاہے جو پوری انسانیت کے لیے کھلا چیلنج ہے،کشمیریوں نے اپنے اس حق کے مزید پڑھیں

ہندوستان کشمیریوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ان کی نسل کشی کررہاہے، عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر وسابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ سید علی گیلانی کی جرات استقامت اور ان کی تاریخ ساز جدوجہد کشمیریوں کے لیے مشعل راہ ہیں،ہندوستان کے مزید پڑھیں

بے گناہ کشمیریوں کے قتل کے مجرموں کو بری کرنے کا ڈرامہ کیا گیا، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم    کی طرف سے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں بھارتی فوجیوں کو دی جانے والی مزید پڑھیں

عالمی برادری مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں منظم آبادیاتی تبدیلی کا ادراک کرے، حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں منظم آبادیاتی تبدیلی کا ادراک کرے جس کے ذریعے باہر کے لوگوں کو زمین اور قدرتی مزید پڑھیں

سری نگر:جعلی مقابلے میں 4 کشمیریوں کو قتل کرنے والے بھارتی فوجیوں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے سری نگر میں16 نومبر کو جعلی مقابلے میں 4 کشمیریوں کو قتل کرنے  والے بھارتی  فوجیوں کو بے گناہ قرار دے دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے 15 اور 16 نومبر2021  کی  درمیانی مزید پڑھیں

مشعال ملک کی اپنے شوہریاسین ملک کے دو بھانجوں کی سرینگر میں گرفتاری کی مذمت

اسلا م آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ و امن وثقافت تنظیم کی چیرپرسن مشعال ملک نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے اپنے شوہرکے دو بھانجوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ،ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی جماعت اسلامی کے کارکنان منصوبہ عمل کے مطابق اپنی سرگرمیوں کو تیز کریں ،بلدیاتی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر وسابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ 73برس گزرنے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت نہ دلانا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے،حق خو دارادیت کشمیریوں کا بنیادی ا ور پیدائشی حق مزید پڑھیں