اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید47مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29648تک پہنچ گئی۔ جمعرات کے روز ملک بھر میں مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4728ہوگئی ہے۔۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 66ہزار 958 ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید50مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29601تک پہنچ گئی ۔بدھ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں پیشہ ورانہ اور ہنر پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں جو نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں وزارت صحت نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں دیگر ایشیائی ممالک کی بہ نسبت ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری سے تمام اختیارات واپس لے لئے۔وزارت تعلیم کی تحریک کو ایچ ای سی کے21رکنی کمیشن سے منظور کرالیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین کے تمام اختیارات مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) جامعہ کراچی میں میں اساتذہ و غیر تدریسی عملے کے احتجاج کے باعث انتظامی نظام شدید متاثر ہے۔ جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی تدریسی عمل بند رہا جامعہ میں جاری کلاسز و امتحانات ملتوی کردیئے گئے ۔انجمن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن(این سی او سی) کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ دنیا کو اگلی وبائی بیماری کے لیے بہتر طور پر تیار رہنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت ادویات کی قیمتوں میں توازن لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ادویات فروخت کرنے سے متعلق آن لائن سرٹیفیکیٹ کے حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)این سی او سی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے میچز میں 50 فیصد شائقین کو شرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 16 فروری سے 100شائقین شرکت کرسکیں گے۔ مزید پڑھیں