کورونا سے مزید 33 افراد جاں بحق، 2400 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 950ہوگئی جبکہ 2ہزار 400نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کے تصدیق شدہ مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعے برآمدات کو فروغ دیا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعے برآمدات کو فروغ دیا جا سکتا ہے، برآمدات کے فروغ کے لئے ویلیو ایڈیشن اور بیجوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید40افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید40افراد جاں بحق ہو گئے ،اموات 29917تک پہنچ گئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2870نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جمعرات مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال لاہور میں نئی ٹیکنالوجی متعارف، گلہڑ کا کیمرہ کی مدد سے بغیر کٹ کامیاب آپریشن

لاہور (صباح نیوز)گلہڑ کا کیمرہ کی مدد سے جلد پر کٹ لگائے بغیر کامیاب آ پریشن کر کے لاہور جنرل ہسپتال نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے والا پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر ہسپتال بن گیا ہے جہاں ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید49افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید49مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29877تک پہنچ گئی ۔بدھ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے2465نئے مزید پڑھیں

خواتین میں چھاتی کے سرطان سے ہونے والی اموات کو کم کرنے کے لیے سرکاری اور نجی سطح پر بھرپور کوششیں کی جانی چاہئے، خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے خواتین کو تعلیم، صحت اور مہارت کی بنیاد پر روزگار کے بہتر مواقع سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین میں چھاتی کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید27افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید27مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29828تک پہنچ گئی۔منگل کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے2597نئے مزید پڑھیں

مرگی کے 70 فیصد مریضوں کو علاج کی مناسب سہولت میسر نہیں،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز)ایپی لیپسی فائونڈیشن پاکستان کی صدر، معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے مرض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت مرگی کے مریضوں کی تعداد 65 ملین سے مزید پڑھیں

مرگی کی تاریخ،علامات و علاج ۔۔۔تحریر قاسم عباس

ایپی لیپسی (مرگی) کی تاریخ: مرگی کو انگریزی زبان میں ایپی لیپسی کہتے ہیں۔ یہ بیماری تب سے ہے جب سے دنیا بنی ہے۔ یہ بیماری بادشاہوں، پیروں، فقیروں کو بھی ہوئی ہے، کسی خاص طبقے کا کوئی بھی فردایسا مزید پڑھیں

 کرونا وبا  کے باعث مقبوضہ کشمیر کے بند تعلیمی ادارے کھل گئے

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید  ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔ اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد   4745ہوگئی ہے۔ کے پی آئی کے مطابق  پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس مزید پڑھیں