کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید29افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید29افراد جاں بحق ہو گئے ، اموات کی تعداد 29801ہو گئی ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں2662 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی مزید پڑھیں

کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (صباح نیوز)  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، دنیا کو کورونا کی نئی قسموں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید41جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید41مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29772تک پہنچ گئی۔ملک بھر میں کوروناوائرس کے3206نئے کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں

ذہین طالبات کو اسکالر شپ کے ساتھ بیرون ملک بھی بھیجیں گے،عثمان ڈار

کراچی(صباح نیوز) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ نوجوانوں کے کاروبار اور ملکی ترقی کے لیے آئیڈیاز کو سپورٹ کریں گے اور ذہین طالبات کو اسکالر شپ کے ساتھ بیرون ملک بھی بھیجیں گے۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے مزید پڑھیں

چین میں کورونا کیلئے فائزر کی گولی پیکس لووڈ کے استعمال کی منظوری

  بیجنگ (صباح نیوز)چین میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے فائزر کی گولی پیکس لووڈ کے استعمال کی منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق فائزر کی گولی پیکس لووڈ کورونا وائرس کی ہلکی اور معتدل علامات مزید پڑھیں

فلسطین میں کورونا کے وار تیز،مزید17افراد انتقال کر گئے

غزہ (صباح نیوز)فلسطین میں کورونا کے وار جاری ہیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید17انتقال کر گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 17 شہری وفات پا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد   4741ہوگئی ہے کے پی آئی کے مطابق  پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص مزید پڑھیں

ملکی تعلیمی اور باہنر انسانی وسائل کی ضروریات پورا کرنے کیلئے کمیونٹی کالجز کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ملکی تعلیمی اور باہنر انسانی وسائل کی ضروریات پورا کرنے کیلئے کمیونٹی کالجز کی ضرورت ہے، صدر مملکت نمل یونیورسٹی ، اسلام آباد کے بارے میں بریفنگ میں اظہارخیال کررہے مزید پڑھیں

بیرونی مداخلت کی وجہ سے ایچ ای سی مفلوج ادارہ بن چکا ہے، ڈاکٹر طارق بنوری

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے ایچ ای سی مفلوج ادارہ بن چکا ہے، ادارے کو باہر کے لوگ ہتھیانا چاہتے ہیں،اس ادارے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے وار ، مزید 15 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

پشاور(صباح نیوز)  خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے وار تاحال جاری ہیں۔محکمہ صحت کی جاری کردہ نئی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اومیکرون وائرس کے مزید 15کیسز سامنے ائے ہیں جس کے بعد خیبرپختونخوا میں اومیکرون وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد461 مزید پڑھیں