سوا تین سال بعد، روز تاریخیں پڑنے، بھاری بھاری فائلیں سامنے رکھنے اور اس پر کچھ بھی کیس بڑھنے کے لیے، کوئی نئی تفتیشی رپورٹ نہ ہونے پر، اگلی تاریخ پڑ جانی، ایسے حالات میں جوابدہ کون ہے عدالتیں کہ مزید پڑھیں
چیف جسٹس گلزار احمد ریٹائر ہو گئے۔ اُن کا دور کیسا تھا، کیسے فیصلے کیے، عدلیہ اور نظامِ عدل میں کیا کیا بہتری لائی گئی اس پر بہت کچھ کہا اور لکھا جا سکتا ہے لیکن اس موقع پر اتنا مزید پڑھیں
گوادر سے واہگہ تک مہنگائی نے بلا امتیاز نسل و رنگ و زبان ہر پاکستانی کی نیندیں اڑادی ہیں۔ اس عالم میں وزیر اعظم کی طرف سے اس پندرھواڑے میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے انکار بہت خوشگوار لگا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان 3 فروری سےچین کا دورہ کریں گے۔ ان کا تین روز سرکاری دورہ 5 فروری کو ختم ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 5وزراء چین جائیں گے، ان کے ناموں کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے مزید پڑھیں
آج کل منی بجٹ سینیٹ سے منظور ہونے کا بہت شور ہے۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی گنتی والے دن غائب تھے۔ انھوں نے سینیٹ میں وضاحت کی اوراپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفی پارٹی قیادت کو مزید پڑھیں
بہت نازک موضوع ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی سے قلم پھسل کر ممنوعہ حددو میں داخل ہو سکتا ہے۔ ہماری صحافت میں ایک عرصے سے ایسے موضوعات پر قلم اٹھانے کی روایت ختم ہو چکی ہے۔ اب ہماری صحافت میں مزید پڑھیں
پاکستان کی تمام جمہوری قوتوں نے صوبائی خود مختاری کے لیے طویل جنگ لڑی اور مسئلہ اگر قیام پاکستان کے بعد ہی حل ہو جاتا تو آج مشرقی پاکستان ہمارا حصہ رہتا اس کے بجائے ’’ون یونٹ‘‘ جیسے اقدامات کرکے مزید پڑھیں
صدارتی نظام کا مطلب یہ ہے کہ پورے آئینی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے تمام اور بالخصوص بڑی جماعتوں کا اتفاقِ رائے ضروری ہے۔ صدارتی نظام کی حمایت پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل نہیں۔ مزید پڑھیں
سید علی گیلانی ؒ کا جسد مبارک ان کے گھر سے چھین کر لے جانا اور رات کی تاریکی میں دفن کر دینا کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا۔ بھارت کو یہ جرأت پاکستان کے رويے نے دی تھی ۔ یہی مزید پڑھیں
سورۃ الرحمن کی قدرومنزلت سے تو سب ہی مسلمان واقف ہیں۔ اور اس کو باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ سور الرحمن سے مختلف بیماریوں کے علاج پر تحقیق کا سہرا سید صفدر شاہ بخاری صاحب کو جاتا ہے ۔ جن کو مزید پڑھیں