عوام کا شعور، 2024 کا فخر : تحریر محمود شام

ریاست اور میڈیا سے عوام کابھروسہ اٹھ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسے ایسے حقائق منکشف ہورہے ہیں کہ سادہ لوح پاکستانی سکتے میں رہ جاتے ہیں۔ملک کے استحکام کیلئے عوام کا اطمینان ضروری ہے۔ لیکن خواص محض اپنی تسلی مزید پڑھیں

کھیل سے جیل تک (آخری قسط) : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

8 فروری کے انتخابات میں عوام خصوصا نوجوانوں اور عورتوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی کے حق میں رائے دی ہے۔ کمر توڑ مہنگائی (جو صرف نون لیگ کے کھاتے میں پڑ گئی) کے علاوہ بلاوجہ گرفتاریوں، غیرضروری سختیوں مزید پڑھیں

سراج الحق اور جہانگیر ترین کے استعفے : تحریر مزمل سہروردی

انتخابی نتائج کے بعد ملک کی دو سیاسی جماعتوں کے سربراہان جہانگیر ترین اور سراج الحق نے اپنی اپنی جماعتو ں کی سربراہی سے استعفی دے دیا ہے۔ جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی اور سراج الحق نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں

تحریک انصاف عاشقانِ عمران خان کو مزید آزمائش میں نہ ڈالے : تحریر نصرت جاوید

میں ہرگز سمجھ نہیں پارہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ میں بدلنے کے دعوے دار 8فروری کی رات سے فتح مکہ کے بعد برتی فراخ دلی دکھانے سے کیوں گھبرارہے ہیں۔ کوئی پسند کرے یا نہیں تمام تر رکاوٹوں کے مزید پڑھیں

پاکستانی انتخابی نتائج اور بھارتی مبصرین کی آراء : تحریر افتخار گیلانی

چند بر س قبل بھارتی دارالحکومت دہلی میں صحافیوں کی ایک انجمن کا الیکشن ہو رہا تھا،جس میں ایک سینئر صحافی کپور صاحب کو دوستوں نے صدارتی کرسی پر بٹھانے کیلئے میدان میں اتارا۔ وہ اس کے اہل بھی تھے۔ مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء ’مقبولیت‘ کو قبول کریں : تحریر مظہر عباس

مائنس عمران پی ٹی آئی الیکشن ہوا مگر نتائج پرو پی ٹی آئی نکل آئے اسے کہتے ہیں ’جمہوریت بہترین انتقام‘ اب جتنی جلدی ہم اسے قبول کرلیں اتنا ہی اس نظام کیلئے بہتر ہے۔ ’سنگھاسن‘ پر کون براجمان کیا مزید پڑھیں