نواز شریف کا پہلے بھی یہی ارادہ تھا کہ اگر وہ وزیراعظم بن بھی جاتے تو سال ڈیڑھ سال بعد انہوں نے وزارت عظمیٰ شہباز شریف ہی کے حوالے کر دینی تھی۔ نواز شریف اور شہباز شریف بھائی تو ہیں مزید پڑھیں
میری پچھلے سال جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعدد تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں ان ملاقاتوں کے دوران میں نے ان سے جو بھی پوچھا انھوں نے پوری تفصیل کے ساتھ جواب دیا فیملی سے لے کر ریٹائرمنٹ تک یہ چیزیں بتاتے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن مسلسل کہتے تھے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست میں ایک غیرضروری عنصر ہے۔ اسے ختم کر دینا چاہئے۔ اب اچانک وہ پاکستان تحریک انصاف کو ضروری کس نظریہ ضرورت کے تحت سمجھنے لگے ہیں۔ خود عمران مزید پڑھیں
ویسے تو بلی سات اکتوبر کے فورا بعد ہی تھیلے سے باہر آ گئی تھی۔مگر اب اس نے اپنے نوکیلے دانت اور پنجے بھی پوری طرح گاڑ دیے ہیں۔ پہلا نقبہ انیس سو اڑتالیس سے انیس سو پچاس تک جاری مزید پڑھیں
برادرم یاسر پیرزادہ نے فکاہیہ کالم سے قلمی سفر شروع کیا تھا۔ علم ان کے شجرے میں ہے۔ بے پناہ ذہانت کو ناقابل یقین محنت سے صیقل کیا ہے۔ نتیجہ یہ کہ چھتنار برگد کے سائے میں سر اٹھانے والے مزید پڑھیں
نون لیگ کی طرف سے حمزہ شہباز کی بجائے مریم نواز شریف کی پنجاب کی وزارت ِاعلی کیلئے نامزدگی پر مجھے بالکل حیرت نہیں ہوئی۔ میں نے ان کالموں میں بہت پہلے ہی اس فیصلے کے بارے میں انکشاف کردیا مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن نے نہ صرف اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کیا ہے بلکہ انھوں نے انتخابی نتائج کے حوالے سے ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن کا جواب تلاش کرنا بہر حال ضروری ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ مولانا فضل مزید پڑھیں
جناب نواز شریف سے محبت اور وابستگی رکھنے والے ایک بڑے حلقے میں یہ خبر رنج ، افسردگی اور اداسی کے ساتھ سنی جا رہی ہے کہ نواز شریف صاحب وزارتِ عظمی کی مسند پر نہیں بیٹھ رہے۔ یہ کرسی مزید پڑھیں
چین اک پل نہیں والا مصرعہ ذہن میں رات سے گونجے چلاجارہا ہے۔ بنیادی وجہ اس کی مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس تھی۔ عرصہ ہوا ان سے ملاقات نہیں ہوئی۔ ان کے مزاج سے تھوڑی آشنائی کا مگردعوے دار مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے حق میں حیران کن انتخابی نتائج بے سبب نہیں۔ اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد سے عمران خان کی رخصتی کے بعد جنرل باجوہ توسیع کی حرص میں ڈبل گیم کرنے کے بجائے روایات کے مطابق مزید پڑھیں