پاکستان کی معیشت کو چین کی معیشت کے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیربرائے اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)سے اب تک پاکستان نے جو کچھ حاصل کیا ہے اس میں انفراسٹرکچر اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے ہیں، توانائی کے مزید پڑھیں

پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض ملے گا، اے ڈی بی کی تصدیق

 اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے ان معاہدوں کی تصدیق کر دی۔جن منصوبوں کے لیے یہ قرض لیا جا مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان کو سعودی عرب سے موصول ہونے والی ترسیلات زر میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے کہا ہے کہ 2023 کی پہلی ششماہی میں سعودی عرب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی کے نتیجے میں پاکستان میں ترسیلات زر کی آمد میں ممکنہ طور پر کمی مزید پڑھیں

فرانس کا فلسطینیوں پر حملے میں ملوث یہودی آبادکاروں پر پابندی کا فیصلہ

پیرس(صباح نیوز)فرانس نے کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کے ذمہ دار کچھ انتہا پسند یہودی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے بعد فرانس نے بھی مغربی مزید پڑھیں

غزہ ایک بچے کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ ہے۔ یونیسیف

جنیوا(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے ترجمان نے فلسطین سے واپسی کے بعد غزہ کی صورت حال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ ایک بچے کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ ہے۔یونیسیف کے ترجمان مزید پڑھیں

جب تک اسرائیل اپنا حملہ بند نہیں کر دیتا قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات نہیں ہوں گے، حماس

بیروت(صباح نیوز)حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ حماس مصر اور قطر کی جانب سے جنگ کو روکنے کے لیے پیش کئے گئے کسی بھی نوعیت کے اقدام کے لیے تیار ہے۔ حماس کے رہنما نے بیروت میں اپنی مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد19667 ہو گئی

غزہ(صباح نیوز) الجزیرہ ٹی وی کے مطابق74 دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد منگل کو19667 ہو گئی ہے ۔۔غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 30 فلسطینی اپنی جانوں مزید پڑھیں

ہندوستان: مزید 49 اراکین پارلیمان کی معطلی، کل تعداد 141، پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی

نئی دہلی (صباح نیوز)ہندوستانی پارلیمان سے اراکین کی معطلی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا اور اپوزیشن کے مزید 49 اراکین کو معطل کردیا گیا۔ اس اقدام کو ہندوستانی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی بتایا جا رہا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے گارمنٹس کی برآمد میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش پہلی بار یورپی یونین کو نٹ ویئر (گارمنٹس) برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔میٹس گلوبل کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے جنوری سے ستمبر 2023 کے دوران یورپی یونین کو نٹ ویئر مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ اضافہ

 کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔ پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں مزید پڑھیں