بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(صباح نیوز)بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔گزشتہ روز قیمتیں اڑھائی فیصد تک بڑھ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی خام تیل کے سودے 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 78.46 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں

ایک ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا اسرائیلی جنرل ہرزی حالوی

غزہ(صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے  غزہ کے العودہ ہسپتال کے ڈائریکٹر احمد محنہ سمیت  ایک ہزار  فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اسرائیلی  فوجی سربراہ نے  کہا ہے کہ  اسرائیلی فورسز نے غزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں ایک مزید پڑھیں

شمال غزہ میں جبالیہ کیمپ میں حملے میں شہیدا کی تعداد100 سے زیادہ ہوگئی وزارت صحت

غزہ(صباح نیوز)غزہ میں اسرائیل کی 73  دنوں سے  جاری  شدید بمباری میں تقریبا 19,000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ العربیہ کے مطابق  شہید ہونے والوں میں    70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 52,000 فلسطینی زخمی ہوئے مزید پڑھیں

جنر ل عبدالفتح السیسی تیسری بار مصر کے صدر منتخب ہوگئے

قاہرہ(صباح نیوز)مصر میں سابق فوجی سربراہ عبدالفتح السیسی تیسری بار  صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق  عبدالفتح السیسی کو 10  دسمبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد کامیاب قرار دیا گیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں کی فراہمی کے ہدف میں 431 ارب کا اضافہ

 کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال زرعی قرض کی فراہمی کے ہدف میں431 ارب کا اضافہ کردیا۔  مرکزی بینک نے مالی سال 2023 کیلئے ایک ہزار 819 ارب روپے کے زرعی قرض کی فراہمی کا ہدف رکھا تھا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین مزید پڑھیں