ماسکو(صباح نیوز) مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے سب سے بڑے خریدار بن گئے۔ مغربی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے بعد روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا۔ روس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی)نے ٹی آئی آر سسٹم کے تحت کرغزستان کے لیے پہلا کارگو براستہ چین کامیابی سے پہنچا کر ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔اعلامیے کے مطابق این ایل سی نے اس سنگ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے جاری مندی تیزی آ گئی، روپے کے مقابلے میں ڈالر تنزلی کا شکار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 35پیسے سستا ہو کر 281روپے 85پیسے کا ہوگیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار د ے دیا اور کہا کہ پاکستان میں معاشی ترقی پائیدارنہیں، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے پڑوسی ملکوں سے پیچھے رہ گیا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 20 مزید پڑھیں
ماسکو(صباح نیوز) روس نے تصدیق کی ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے جنگی جہاز کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر ہوا بازی ریٹائرڈ ائر مارشل فرحت حسین خان نے کہا ہے کہ خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کیلئے حکومت کی پالیسی کے تحت پی آئی اے کی نجکاری کی جارہی ہے۔انہوں نے سینٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کی طلب 13 ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گئی ہے لیکن شارٹ فال 5ہزار 5 سو میگا واٹ ہونے کے باعث عوام کو بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ملک بھر میں سردیوں نے ڈیرے ڈال مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں سونا کی قیمت میں300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ سے قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 ہو گئی۔دس گرام سونے کی قیمت 285 روپے بڑھنے سے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتوں میں کاروبار شاندار رہا اور 100 انڈیکس نے نئے ریکارڈ بنائے تاہم سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا۔کاروبار کے مزید پڑھیں