ایف بی آر کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے کا ریکارڈ

اسلام آباد (صباح نیوز)  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے  دسمبر2023کے دوران ملکی تاریخ کی سب سے بھاری ٹیکس وصولی1021ارب روپے  کر کے نیا ریکارڈ بنایا ہے ۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کی گئیں تفصیلات میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

نئی صنعتوں کی تعمیر کیلئے مشینری اور آلات کی درآمدات میں دو سال کی مندی کے بعد بحالی کا عمل شروع

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں مختلف صنعتوں میں توسیع اور نئی صنعتوں کی تعمیر کیلئے مشینری اور آلات کی درآمدات میں دو سال کی مندی کے بعد اب بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور مشینری کی درآمدات میں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ملک بھر میں 7053اشیا ء اور خدمات کی خرید و فروخت کو دستاویزی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان بھر میں 7053اشیاء اور خدمات کی خرید و فروخت کو دستاویزی (ڈاکومینٹیشن)بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال)نے 215صفحات پر مشتمل ان اشیاء مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح43.25فیصد تک جا پہنچی

اسلام آباد (صباح نیوز)دسمبر2022سے لیکر دسمبر2023کے دوران پاکستان بھر میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح43.25فیصد تک جا پہنچی ہے جبکہ ملک بھر میں 28دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران  مہنگائی میں 0.37فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اس ہفتہ مزید پڑھیں

ایف بی آر کا پاکستان میں کسٹمز ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ، ترامیم کی تیاری کیلئے ورکنگ گروپس بھی تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  پاکستان میں پیپر کے بغیر اشیا کی درآمدات اور برآمدات کی کلیئرنس کے نظام (وی بوک) کی جگہ کسٹمز ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیاہے جس کے ساتھ مزید پڑھیں

ملک میں جاری منفی معاشی صورتحال کے بعد اب کاروباری اداروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)ملک میں جاری منفی معاشی صورتحال کے بعد اب کاروباری اداروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا، تازہ ترین سروے کے مطابق گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد میں 42فیصد اضافہ ہواہے۔ گیلپ بزنس کانفیڈینس انڈیکس 2023کی مزید پڑھیں

موجودہ مالی سال2023-24کی پہلی ششماہی  اختتام کے قریب پہنچ گئی

 اسلام آباد(صباح نیوز)موجودہ مالی سال2023-24کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر2023اپنے اختتام کے قریب پہنچ گئی ہے اور دوسری ششماہی جنوری تا جون 2024 کے دوران پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے زرمبادلہ کے ذخا ئر بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر مزید پڑھیں

2024کی دوسری ششماہی کے دوران معیشت میں بہتری کی توقعات ہیں،رپورٹ

 اسلام آباد (صباح نیوز) 2024 میں، جنوری تا جون2024 کی دوسری ششماہی کے دوران حکومت پاکستان کو پاکستان کی معیشت میں بہتری کی توقعات ہیں اور ساتھ ہی حکومت نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی جو جولائی مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کی اصولی منطوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے  ترکمانستان افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن پر باقاعدہ عمل درآمد کی اصولی منطوری دیدی دی ہے اور اسمیں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے مراعات کے پیکیج اور فارن انویسٹمنٹ مزید پڑھیں