آئی ایم ایف نے قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات منظور کرلیں،پاکستان کو دوسری قسط ملنے کی راہ ہموار

 اسلام آباد(صباح نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات منظور کرلیں ۔ ذرائع کے مطابق قرض کے کوٹے کی اصلاحات گزشتہ ماہ تجویز کی گئی تھیں جنہیں دسمبر میں منظور کیا گیا۔ اصلاحات کی حتمی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کراچی کے تحت ناظم آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ فارمیسی کا افتتاح

کراچی(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن  کراچی کے تحت ناظم آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ الخدمت فارمیسی کاافتتاح کردیا گیا ،فارمیسی کا افتتاح امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کیا ۔قبل ازیں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت مزید پڑھیں

میزان بینک اور پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ

کراچی(صباح نیوز) ملک کے معروف اسلامی بینک میزان بینک نے فری لانس کمیونٹی کو خصوصی بینکنگ خدمات فراہم کرنے کیلئے پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (PAFLA)کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں میزان بینک کے ہیڈ مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا پاکستان اسٹیل مل کے مسائل پر شدید خدشات کا اظہار، اگلی میٹنگ میں نگران وزیر صنعت و پیداوار اور سیکریٹری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس چئیرپرسن کمیٹی سینیٹر خالدہ عطیب کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔سینیٹرز فدا محمد، سیف اللہ سرور خان نیازی، محمد عبدالقادر، زیشان خانزادہ اور عطا الرحمان کے علاوہ ایڈیشنل مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد کی جانب سے کرسمس ڈنر کا اہتمام

پیرس(صباح نیوز)فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا۔سفارتخانے کی طرف سے جاری ٹویٹ کے مطابق عشائیہ میں ممتاز فرانسیسی شخصیات اور ان کے اہل خانہ، پاکستانی مسیحی برادری، مزید پڑھیں

ایگزم بینک ایکسپورٹ کے فروغ اورپاکستانی ایکسپورٹرز کیلئے سہولت کاری میں معاون ہوگا، شمشاد اختر

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ ، محصولات و اقتصادی ترقی ڈاکٹر شمشاد اخترنے کہاہے کہ پاکستان میں ایگزم بینک کے آپریشن کا آغاز خوش آئند ہے، ایگزم بینک ایکسپورٹ کے فروغ اورپاکستانی ایکسپورٹرز کیلئے سہولت کاری میں معاون مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن معطل کردیا

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے ٹیکسٹائل صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے نگران حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں مال بردار بحری جہازوں پر حملوں سے عالمی تجارت خطرے میں پڑ گئی

صنعا(صباح نیوز)یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک اہم آبی گزرگاہ بحیرہ احمر میںمال بردار بحری جہازوں پر حملوں نے عالمی تجارت خطرے میں ڈال دی ہے۔ کئی شپنگ کمپنیوں نے حملوں کے خوف سے بحیرہ احمر کی گزرگاہ استعمال کرنا مزید پڑھیں