خضدار ، ریمورٹ کنٹرول دھماکے میں صحافی سمیت3 افراد جاں بحق، کم از کم 7زخمی

خضدار(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعہ کی دو پہر چمروک کے علاقے میں ایک ریمورٹ کنٹرول دھماکہ کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق اور کم از کم 7زخمی ہوئے۔امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے لاشوں مزید پڑھیں

معاشی بہتری سود اوربدعنوانی ختم کیے بغیر نہیں آسکتی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ معاشی بہتری سود اوربدعنوانی ختم کیے بغیر نہیں آسکتی۔وفاق بلوچستان کے معاشی آئینی حقوق دے دیں صوبائی حکومت سلگتے اجتماعی عوامی مسائل حل کر نے پر خصوصی توجہ دیں مزید پڑھیں

دکی میں بارودی سرنگ کے2دھماکے ،ایک شخص جاں بحق،20 زخمی

دکی (صباح نیوز) دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں  ایک شخص جاں بحق اور20فراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے مقام پر بارودی سرنگ کے 2 مزید پڑھیں

عدلیہ کا اداروں کی مداخلت کے خلاف آوازبلند کرنا خوش آئند ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عدلیہ کا اداروں کی مداخلت کے خلاف آوازبلند کرنا خوش آئند ہے جمہوریت کی بحالی کیلئے مداخلت بندکرنا ضروری ہے ۔عدالت کا چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ دورویہ کرنے کی مزید پڑھیں

لیبر ڈے منانے والی اشرافیہ ہی مزدوروں کے استحصال کی ذمہ دار ہے،حافظ حمداللہ

کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ یکم مئی کو لیبر ڈے منانے والی اشرافیہ ہی مزدوروں کے استحصال کی ذمہ دار ہے، مزدوروں کے نام پر ارب پتی طبقہ بچوں مزید پڑھیں

ملکوں کی تعمیر میں مزدوروں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (صباح نیوز)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملکوں کی تعمیر میں مزدوروں کا تعمیری کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، گزشتہ چند سال سے شدید غربت اور مہنگائی کے باعث مزید پڑھیں

نااہل اور کرپٹ قیادت کی وجہ سے ملک روز بروز دلدل میں دھنستا جا رہا ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ نااہل اور کرپٹ قیادت کی وجہ سے ملک روزبروزدلدل میں دھنستا جا رہا ہے حکمران اہل بلوچستان کوخیرات نہیں انصاف،تعلیم ،روزگار فراہم کرکے بنیادی حقوق دیکر ترقی ،خوشحالی مزید پڑھیں

معیشت سود،امریکی وآئی ایم ایف امدادسے ٹھیک نہیں ہوسکتی، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ معیشت سود،امریکی وآئی ایم ایف امدادسے ٹھیک نہیں ہوسکتی ۔بدعنوانی وسود کاخاتمہ کرکے دیانت داری واخلاص کیساتھ آئی ایم ایف کے تنخواہ دار ماہرین کے بجائے محب وطن مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز

کراچی ،پشاور، کوئٹہ (صباح نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔کوآرڈینیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ملک مختار مزید پڑھیں

کروڑوں روپے لاگت کے  پراجیکٹ بارش کی پانی میں بہہ گئے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدعنوانی ، غفلت کی وجہ سے کروڑوں کا سریاب پراجیکٹ بارش کی پانی میں بہہ گیا مہینوں وسالوں گزرنے کے باوجود سریاب روڈ،سبزل روڈ،قمبرانی روڈ،مغربی بائی پاس ،نواں کلی مزید پڑھیں