وفاقی حکومت کو احساس ہے کہ جب تک گوادر کے مقامی لو گوں کے مسائل حل نہیں ہونگے گوادر ترقی نہیں کریگا،وفاقی وزیر اسد عمر

کوئٹہ ( صباح نیوز )وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کے مابین یہاں ہونے والی  ملاقات میں بلوچستان کی ترقی کے وفاقی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل فنڈز کے بروقت اجراء اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بم دھماکا،2پولیس اہلکارزخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع منیر مینگل روڈ پر پولیس اہلکار بائیک پر گشت کررہے تھے اوربم دھماکا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان  کے 2 ارکان پر مشتمل بینچ نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے تمام ممکنہ وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے تمام ممکنہ وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ انہوں نے اسلام آباد میں بلوچستان کے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو سے مزید پڑھیں

بلوچستان کے حقوق کے حصول کیلئے جماعت اسلامی کی بلوچستان کو حق دو تحریک جاری رہے گی، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول کیلئے جماعت اسلامی کی بلوچستان کو حق دو تحریک جاری رہیگی وفاق بلوچستان کو حقوق دینے کیلئے سنجیدہ صوبائی حکومت مخلص ہوجائے۔بلوچستان کے حقوق مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے جنہیں خاران ہسپتال منتقل کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے دہشت گردانہ کاروائی کی شدید مذمت کی۔ سکیورٹی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

باب دوستی پر پیدل آمدورفت،تجارتی سرگرمیاں بحال

چمن(صباح نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گذشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے باقاعدہ امارت صوبہ کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا عبدالحق ہاشمی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں آئندہ تین سال یکم نومبر 2021سے 31اکتوبر 2024تک جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ سادہ تقریب حلف مزید پڑھیں

صدرجماعتِ اسلامی یوتھ لورالائی کی قیادت میں مہنگائی مخالف ریلی اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع لورالائی (بلوچستان) کے صدر محمد ولی صباون کی قیادت میں ملک میں پٹرول، ڈیزل، آٹا، چینی، گھی، دالوں، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ناقابل برداشت آئے روز بڑھتی ہوئی قیمتوں، مزید پڑھیں