امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن(صباح نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب سپلائی چین متاثر ہونے اور صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکا میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔مہنگائی عروج پر ہونے کی خبروں پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھی مزید پڑھیں

افغانستان پر آٹھ ممالک کے اجلاس میں افغانستان کی ابترہوتی سماجی اور اقتصادی صورت حال اور انسانی بحران پر اظہار تشویش،دہلی اعلامیہ جاری

نئی دہلی(صباح نیوز)افغانستان کے آٹھ پڑوسی ممالک نے اس بات سے اتفاق کیا کہ اس ملک کی سرزمین کو دہشت گردوں کی تربیت یا پناہ گاہ، یا دہشت گردی کی مالی امداد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

امریکا افغانستان میں اب بھی ڈبل گیم کر رہا ہے،مقررین

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ایک سیمینار میں مقررین نے امریکا اور اس کے اتحادیوں پر الزام عائد کیا ہے وہ افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے لئے داعش کا استعمال کر رہے ہیں ۔ سیمینار کا مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ اسلام آباد پہنچنے پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ان کا استقبال کیا اور سرحدی نقل و حرکت کے معاملے پر مزید پڑھیں

پاکستان و آزادکشمیر کے دورے پر اوآئی سی وفد کا اپنی رپورٹ اسلامی وزرائے خارجہ سمیت پوری دنیا میں ہر فورم پر بھی پیش کرنے کااعلان

مظفرآباد(صباح نیوز)پاکستان و آزادکشمیر کے دورے پر اوآئی سی وفد نے کہا ہے کہ وہ اپنی رپورٹ اسلامی وزرائے خارجہ سمیت پوری دنیا میں ہر فورم پر بھی پیش کرے گا، یہ اعلان وفد نے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کے احتجاج کا ایک سال مکمل ہونے پر 22نومبر کو تاریخی مہا پنچایت واحتجاجی مارچ کا اعلان

نئی دہلی (صباح نیوز)کسان لیڈر اور بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو ایک سال مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

امریکا کو یو اے ای کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر اظہار تشویش

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بشارالاسد جابر ڈکٹیٹر ہیں، ان کی بحالی کی کسی قسم کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں تین مکان مسمار کر دیئے

بیت لحم (صباح نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے مغرب میں واقع گائوں الولجہ میں فلسطینیوں کے تین مکانات تعمیراتی اجازت نامہ نہ ہونے کی آڑ میں مسمار کردیا۔ نشانہ بنائے گئے مزید پڑھیں

غزہ سنگین معاشی حالات سے دوچار ہے،عالمی بینک

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)عالمی بینک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اب بھی انتہائی سنگین معاشی حالات سے دوچار ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافہ اور بگڑتے سماجی حالات سے ظاہر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی آذربائیجان کے عوام کو پاکستان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آذربائیجان کے عوام کو ہر طرح کے حالات میں پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے یہ یقین دہانی قومی اسمبلی کا دورہ کرنے والے آذربائیجان کے وفد کو مزید پڑھیں