نئی دہلی(صباح نیوز)مودی سرکارمیں بھارت کے مسلمان سابق وزیرخارجہ بھی محفوظ نہیں۔ بھارت کے سابق وزیرخارجہ اورکانگریس رہنما سلمان خورشید نے کہا ہے میرے گھرپرحملے نے ثابت کردیا ہندوتوا کے بارے میں جوکہا صحیح تھا۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سلمان خورشید مزید پڑھیں
