اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے ،عمرایوب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے ۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئروکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئروکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھ کر 80 کرنے کا بل پاس کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے حوالے سے بل پر وزارت قانون سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،قائمہ کمیٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھ کر 80  کرنے کا مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا وزیر اور سیکرٹری کی عدم حاضری پر اظہار برہمی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیزنے وزیر اور سیکرٹری کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو حکام نے بتایا کہ پاکستانیوں کے  لئے  یو اے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 65.928 کلومنشیات برآمد،7ملزمان گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) نے آٹھ کارروائیوں میں 65.928 کلومنشیات برآمد کر لی ،7ملزمان گرفتار کر لئے ۔ترجمان اے این ایف  کے مطابق ان کارروائیوں میں   ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 65.928 کلوگرام منشیات مزید پڑھیں

الزام تراشی کا جواب وقار سے دینے والی سیاست کی ضرورت ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ الزام تراشی اور بد دیانتی کا جواب وقار سے دینے والی سیاست کی ضرورت ہے ۔سوشل میڈیا  پر بیان جاری کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کا کیس،علی امین گنڈاپوراشتہاری قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی   کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے بانی پی مزید پڑھیں

نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہوگا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہوگا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں