دعوت کے میدان میں نرمی اور عفو درگذر کے ذریعے لوگوں کو اللہ سے جوڑیں،ڈپٹی سیکرٹری جنرل عفت سجاد

اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت اسلام آباد میں لیڈر شپ ٹریننگ کورس کے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عفت سجاد نے کہا کہ دعوت کے میدان میں نرمی اور عفو درگذر کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے یکطرفہ طور پر اچانک مذاکرات ختم کیے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئررہنماسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی نے یکطرفہ طور پر اچانک مذاکرات ختم کیے، یہ کمیٹی ہی نہیں مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اسپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اسپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت۔ اتوارکے روزجاری اپنے مذمتی بیان میں چیئرمین سینٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں کا مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کل جماعتی حریت کانفرنس نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں کشمیری مرد و خواتین اور بچوں سمیت عوام کی مزید پڑھیں

سابق ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ اور جسٹس عقیل احمد عباسی  سپریم کورٹ بینچزاختیارات کیس میںعہدے سے ہٹائے گئے ایڈیشنل رجسٹرار(جوڈیشل)نذرعباس کوجاری توہین عدالت کیس کاآج (سوموار) کوصبح ساڑھے 9بجے محفوظ کیا مزید پڑھیں

سی ڈی اے مسیحی ملازمین کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائیں گے۔ چوہدری محمد یاسین

 اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے ریفرنڈم کے حوالے سے متحدہ مسیحی فورم کے چیئرمین عدیل غوری،صدراقبال بوٹا،وارث مسیح،بوٹامسیح،راشدارشادنے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سی ڈی اے مزدور یونین (چوہدری محمد یسین) گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا،اس حوالے سے مزید پڑھیں

سیاسی بحرانوں کا حل عوام کے اعتماد کی بحالی، قومی وحدت اور عوام کی خوشحالی سے ممکن ہے، لیاقت بلوچ

 اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کا حل عوام کے اعتماد کی بحالی، قومی وحدت اور عوام کی خوشحالی سے ممکن ہے.  جماعتِ اسلامی اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر سائیڈ ٹیم کی معمول کی کارروائی کی غلط رپورٹنگ اور سنسنی پھیلانے کی کوشش

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کچھ میڈیا حلقوں کی جانب سے حالیہ غلط رپورٹنگ کی وضاحت کرنا چاہتی ہے جس میں آسلام آباد ایئرپورٹ پر رن وے کے قریب ایک کتے کی موجودگی کو امارات کی مزید پڑھیں

ایمان اور عزم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی ۔محمد عبدالشکور

اسلام آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر محمد عبدالشکور نے کہا ہے کہ ایمان اور عزم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست سے ہمکنار نہیں کرسکتی ۔ ایمان اور عزم صمیم کے بل بوتے پر حماس کے القسام مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کا قومی مفادات کے فروغ پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے قومی مفادات کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اقتصادی سفارت کاری، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور پاکستانی تارکین وطن کو ہر طرح کی مزید پڑھیں