سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے کل 11ریگولربینچز تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 27جنوری سوموار سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ۔آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے کل 11ریگولربینچز تشکیل دے دیئے گئے جس میںجسٹس جمال خان مندوخیل کی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چار نئے اراکین کی تعیناتی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری  نے اسلامی نظریاتی کونسل  کے چار اراکین کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے،  رانا شفیق پسرور،صاحبزادہ حافظ محمد امجد، سید سعید الحسن اور سید عتیق الرحمان  کو تین سال کیلئے تعینات مزید پڑھیں

صدر مملکت نے کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو تمغہ امتیاز عطا کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری نے کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو تمغہ امتیاز عطا کردیا ہے۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر زرداری نے آصف بشیر کو تمغہ امتیاز عطا کیا۔آصف بشیر نے مزید پڑھیں

جی تیرہ،چودہ الیکشن میں تاجر دوست گروپ نے میدان مار لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ٹریڈرز ویلفیر ایسوسی ایشن جی تیرہ اور جی چودہ کے مرکزی عہدیداروں کا الیکشن منعقد ہوا ۔ الیکشن کمیشن کے نوٹفیکیشن کے مطابق کل ورٹ 895 میں سے 811 کاسٹ ہوئے ۔ 2 ووٹ مسترد ہوئے ۔ 241 مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کام جاری رکھیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا تقرر آئین کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے 5 نام حکومت کو بھیج دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ کیلئے حکومت کو 5 نام بھیج دئیے ہیں۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے قومی اسمبلی میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ : بدقسمتی سے پاکستان میں ماں نے مردوں کی تربیت ٹھیک نہیں کی: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ  نے بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں انہوں نے نو عمر بچے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو 60 روز میں سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پارکس ڈائریکٹوریٹ کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ فتح مزدور یونین کا مقدر بن چکی ہے۔ چوہدری محمد یسین

اسلام آباد(صباح نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ ریفرنڈم کے حوالے سے پارکس ڈائریکٹوریٹ میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی سابق ڈپٹی میئراعظم خان تھے،جلسے میں سی ڈی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کیس کی سماعت: عدالت کوامریکی صدارتی معافی کی اپیل مسترد ہونے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا

 اسلام آباد(صباح نیوز)  ڈاکٹر عافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ کی جانب سے دائر آئینی پٹیشن نمبر 3139/2015 کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت مزید پڑھیں