پی ٹی آئی سے مذاکرات کا تعلق سزاوں سے نہیں اور نہ ہی بات چیت اس وجہ سے متاثر ہوگی، عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے بیانات کو نہیں، ان مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر غاصب صیہونیوں کے ساتھ ہے،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے، فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر آج بھی مزید پڑھیں

پاکستان میں تل کی پیداوار میں 455 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو سالانہ 1.119 ملین ٹن تک پہنچ چکی ، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں تل کی پیداوار میں 455 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو سالانہ 1.119 ملین ٹن تک پہنچ چکی ہے۔ تل کی برآمدات میں مزید پڑھیں

کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی (صباح نیوز)کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔کراچی بار کونسل نے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کے خلاف وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ کی خودمختاری کو تحفظ ملا، سپریم کورٹ بار

اسلام آ باد(صباح نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے ایسے بیانات کو جوڈیشل کمیشن کی منصفانہ کارروائی کو نقصان پہنچانے کے مترادف قرار دیا ہے۔ایک بیان میں صدر مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید نے فرد جرم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کی طرف سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت ہے وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد(صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت ہے وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے مگر ان کے گھروں میں فون کالز کی جارہی مزید پڑھیں

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنانا مطالبہ ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنانا مطالبہ ہے۔ایک نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بی بی شہید کی شہادت سے پاکستانی سیاست میں جو خلا پیداہواہے وہ کبھی بھی پورانہیں ہوسکتا، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی عظیم رہنماء و سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکی سالانہ برسی کے موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کاتعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد مزید پڑھیں