ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مادر وطن کیلئے شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، پاکستان کے جانبازوں نے ہمیشہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سینیٹ کی جانب سے سفیر پاکستان مسعود خان کی خدمات کا اعتراف ، اعترافی سند پیش

واشنگٹن ڈی سی(صباح نیوز)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی قانون ساز اسمبلی کے ایوان بالا  نے  امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان  کے جنوبی کیلی فورنیا کے   پہلے دورے کے موقع  پر پاکستان، کیلیفورنیا اور  امریکہ کے مابین تجارت، ثقافتی مزید پڑھیں

ماضی کی طرح اب بھی چیف جسٹس کی مدت میں ممکنہ توسیع کی مخالفت کی جائے گی۔ لیاقت بلوچ

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی  چیف جسٹس کی مدت میں ممکنہ توسیع  اور ججز کی مدت ملازمت کے حوالے سے عمر میں اضافے کی مخالفت مزید پڑھیں

لاہور میں عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، پاکستان بار کونسل کا کل ہڑتال کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) لاہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلاء کی ریلی پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی، وکلاء اور پولیس کے مزید پڑھیں

وی پی این ایپلی کیشن استعمال کرنے پر ایک اور کشمیری گرفتار

 سری نگر: جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری میں موبائل فون پر ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)ایپلی کیشن استعمال کرنے پر ایک اور کشمیری کوگرفتار کرلیا ہے ۔ راجوری کے علاقے کالاکوٹ کا رہائشی محمد مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔سینیٹرسیدال خان

اسلام آباد (صباح نیوز)  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان، قادیانی مبارک ثانی کیس میں قرآن و سنت سے متصادم فیصلہ کیخلاف اپیل کا بلاتاخیر فیصلہ کریں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ قادیانی مبارک ثانی کیس میں قرآن و سنت سے متصادم، غیرآئینی، غیرقانونی فیصلہ کے مزید پڑھیں

بدنیتی پر مبنی مہم، جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے چیف جسٹس ہائی کورٹ خط

اسلام آباد(صباح نیوز)بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ عامر فاروق کو توہین عدالت مزید پڑھیں

بھارتی حکومت ہمارے لوگوں کے جذبات کے ساتھ مسلسل کھلواڑ کر رہی ہے۔ فاروق عبداللہ

 سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت سے ہی مقبوضہ علاقے اورجنوبی ایشیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے نئے گورنر جعفرخان مندوخیل نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے نئے گورنر جعفرخان مندوخیل نے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے جعفرخان مندوخیل سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان  سرفراز بگٹی مزید پڑھیں