اسلام آباد ہائی کورٹ 6ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کوخط ،سپریم کورٹ کا 6رکنی لارجر بینچ کل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کا 6رکنی لارجر بینچ آج  (منگل کو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کی جانب سے25مارچ2024کو سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے حوالہ سے لئے گئے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے مزید پڑھیں

حکو مت آزاد کشمیر پونے چار ارب روپے کا لوکل گورنمنٹ بجٹ بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرے۔ ڈاکٹر محمدمشتاق احمد خان

چڑالہ (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بشارت شہید روڈ کوہالہ تا غازی آباد کی زبوں حالی استحصالی نظام کی کھلی دلیل ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر سے مطالبہ کرتاہوں کہ حلقہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا موازنہ کسی دینی و سیاسی جماعت سے نہیں کیا جاسکتا ، ڈاکٹر فواد احمد

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کے قیم اور گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک ہمہ گیر اسلامی تحریک ہے جو انفرادی دائرہ سے لے کر پوری زندگی اور پوری دنیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا،عظمی بخاری

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، 9 مئی کی برسی آنے والی ہے ، ایسا بدترین دن پاکستان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سے سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت اغوا

ڈیرہ اسماعیل خان  (صباح نیوز)سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ سیشن جج شاکر اللہ مروت وزیرستان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔گرہ محبت سے اغواکیا گیا جو  ٹانک اور ڈیرہ کے سنگم پر واقع مزید پڑھیں

بجلی و گیس لوڈشیڈنگ اور نرخوں میں اضافہ ظلم ہے بھرپور احتجاج کیا جائے گا. پبلک ایڈ کمیٹی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی پبلک ایڈ کمیٹی کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ادارہ نورحق میں سربراہ پبلک ایڈ کمیٹی سیف الدین ایڈوکیٹ کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں کے الیکٹرک ، سوئی سدرن گیس کمپنی کی بدترین لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

سردار عبدالخالق وصی کالوکل گورنمنٹ کے لئے مختص بجٹ بلدیاتی اداروں کو منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سردار عبدالخالق وصی نے  آنیوالے بجٹ میں بلدیاتی اداروں کو با اختیار اور بامقصد بنانے کے لئے  لوکل گورنمنٹ کے لئے مختص بجٹ بلدیاتی اداروں کو منتقل کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیئے ہمیں قومی یکجہتی عزم اور محنت کی ضرورت ہے. سنیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار نے  کہا ہے کہ  پاکستان کی ترقی اور خوشحالی  کے لیئے ہمیں قومی یکجہتی عزم اور محنت کی ضرورت ہے ۔سنیٹر اسحاق ڈار  جمعرات کو علامہ اقبال کونسل اسلام اباد کے زیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں گورنر، وزیراعلی ہاؤسز اور رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے تین روز میں تجاوزات ہٹانے کا حکم

کراچی(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے کراچی میں گورنر، وزیراعلی ہاؤسز اور رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے تین روز میں تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں قائم عدالت عظمی کے بینچ نے مختلف کیسز مزید پڑھیں

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی متعصبانہ رپورٹ کو مسترد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے جاری امریکی محکمہ خارجہ کی متعصبانہ رپورٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو واضح مزید پڑھیں