سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئے تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کو آئی جی کے اختیارات ملیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت کی سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئے تحقیقاتی ادارے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی’ کے سربراہ  ڈائریکٹر جنرل کوانسپکٹر جنرل پولیس کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائبر کرائم کی مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کا ترکیہ کی حکمران جماعت ”آک” پارٹی کے مرکزی دفترکادورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے ترکیہ کی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے استنبول میں واقع مرکزی دفتر کا دورہ کیا، امور خارجہ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر امین سراک ودیگر ذمہ مزید پڑھیں

سلیکٹڈ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہونگے،خواجہ آصف

سیالکوٹ (صباح نیوز)مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ9مئی کوحملہ کرنے والے اب کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کریں گے،غلامی نامنظور کے نعرے لگانے والوں نے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنادی،انہیں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال سے ہواوے پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایتھن سن کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایتھن سن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک فیز II پروجیکٹ کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں

گزشتہ سال میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے بدترین سال ثابت ہوا

کراچی( صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی مرتب کردہ میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2023 اور 2024 جاری کردی گئی، جس کے مطابق گزشتہ سال میڈیا پر پابندیوں کے حوالے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے اعلی سطح کا جائزہ اجلاس ہوا ،وزیرِ اعظم نے اجلاس کو اپنے حالیہ دورہ سعودی مزید پڑھیں

کسی کو تحریک آزادی کشمیر سے بے وفائی نہیں کرنے دیںگے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ 2کروڑ کشمیریوں کی گردنوں پر جب تک سر باقی ہیں کسی کو تحریک آزادی کشمیر سے بے وفائی نہیں کرنے دیںگے،جماعت اسلامی کشمیری مزید پڑھیں

کولمبیا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

بگوٹا(صباح نیوز)کولمبیا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ش کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے کہا کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کررہا ہے ۔دارالحکومت بگوٹا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اہل غزہ و فلسطینیوں کی استقامت وقربانیوں نے دنیا کو بیدار کردیا،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)عبوری امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ اہل غزہ و فلسطینی مسلمانو ں نے اپنی استقامت اورقربانیوںکے ذریعے پوری دنیا کو بیدار کردیا ہے ،اسرائیلی جارحیت کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کی تحریک دیگر مزید پڑھیں