بلوچستان میں بارش و سیلاب سے مزید 9افراد جاں بحق،مجموعی تعداد 216 ہو گئی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے مزید 9افراد جاں بحق ہو گئے،جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 216 ہو گئی۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پرووینشل مزید پڑھیں

آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد تم کو نہیں چھوڑیں گے، عمران خان کی دھمکی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اور خاتون مجسٹریٹ کو اپنے خطاب میں دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ تم کو نہیں چھوڑیں گے مزید پڑھیں

ڈیل نہیں ہو رہی، مخالفین الٹا بھی لٹک جائیں تو نا اہل نہیں کرا سکتے.عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین الٹا بھی لٹک جائیں تو مجھے نا اہل نہیں کرا سکتے، کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، جو مزید پڑھیں

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کیساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ،ارکان پارلیمنٹ ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف سے معاہدہ کے پیش نظرارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ارکان پارلیمنٹ اور مزید پڑھیں

سلمان رشدی پر نیویارک میں ہونے والا حملہ بلاجواز تھا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شاتمِ رسول سلمان رشدی پرنیویارک میں ہونے والے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملعون رشدی پر یہ حملہ بلاجوار تھا ، برطانوی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کیلئے 37 ارب روپے کے ریلیف پروگرام کا آغاز کر دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے سیلاب زدہ علاقوں کے 15 لاکھ خاندانوں میں 25 ہزار روپے کی نقد امداد فراہم کرنے کے لیے 37 ارب روپے کے ریلیف پروگرام کا آغاز کر دیا،نقد رقم کی تقسیم مزید پڑھیں

شہبازگل کے وکلا کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کی استدعا مسترد،پیر تک پمز میں رکھنے،دوبارہ تفصیلی چیک اپ کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان نے عوام کواداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز شبیر گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے حوالہ سے پولیس مزید پڑھیں

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل)کی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات سامنے آئیں۔ ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا مزید پڑھیں

امریکی کمانڈر سینٹ کام کا دورہ جی ایچ کیو،آرمی چیف سے ملاقات،دفاعی تعاون وعسکری تعلقات پر بات چیت

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے،  دفاعی تعاون خاص طور پر عسکری تعلقات پر بات چیت کی گئی، امریکی کمانڈر نے دہشت گردی کے انسداد اور علاقائی امن و مزید پڑھیں