عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی عارضی طور پر ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

شوکت ترین کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو منظرعام پر آگئی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔ شوکت ترین نے پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری کو کہا کہ یہ مزید پڑھیں

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدداورزخموں پر مرہم رکھنے کا ہے،نواز شریف

لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدداورزخموں پر مرہم رکھنے کا ہے، مخیرحضرات سمیت پوری قوم دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کی مدد کیلئے متحد ہو، اپنی مزید پڑھیں

وزیراعظم کاسندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے25ارب روپے امداد کا اعلان

جعفر آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے25ارب روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر متاثرہ خاندان کو 25ہزار روپے دے رہی ہے،انشااللہ ایک ہفتے میں25 ارب مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد1128تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) حالیہ مون سون سیزن کی بارشوں نے خدشات سے کئی گنا زیادہ نقصان پہنچایا ، ملک میں اب تک حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 1128 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور اس میں ہر روز اضافہ مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سیلاب کے مزید پڑھیں

پشین میں 2 ڈیم ٹوٹ گئے، 3 افراد جاں بحق

چمن(صباح نیوز)شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کاسلسلہ تھم گیا تاہم پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں 2ڈیم ٹوٹنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کنٹرول کے مطابق پشین کے نشیبی علاقے سے دو افراد کی لاشیں نکال مزید پڑھیں

پاک فوج نے سوات میں  سیلاب میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا

سوات (صباح نیوز) پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلاب میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا ، متاثرین میں راشن اور خیمے تقسیم کردیئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

سیلاب سے اربوں کی تباہی ہوئی، حکومت آئی ایم ایف سے بات کرے،عمران خان

جہلم (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد سیلاب اور جنگ یا کسی بھی صورت میں جاری رہے گی۔ ، سیلاب میں میری ٹیم اور حکومت ایسا مزید پڑھیں

عمران خان توہین عدالت کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں