اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاخیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے10 ارب روپے امداد کا اعلان

کالام (صبا ح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ افرادکے لئے 25 ہزار روپے فی کس کی فراہمی کی مد میں وفاق کی جانب سے 10 ارب روپے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت آخری متاثرہ مزید پڑھیں

نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، مزید پڑھیں

ہماری حکومت آئی تو ایسے فیصلے کریں گے جو کسی نے نہیں کئے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر آئندہ ہماری حکومت آتی ہے تو ایسے اقدامات لیں گے جو پہلے نہیں لیے گئے، سیلاب کے بعد آنے والے دنوں میں مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے عالمی برادری کی مدد کی فوری ضرورت ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان گلوبل وارمنگ کی وجہ سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی فوری ضرورت ہے۔ دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس وزیراعظم ہاوس میں منعقد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا،1 ارب 17 کروڑ ڈالرکی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا۔  آئی ایف نے پاکستان کو قرض جاری کرنے کی منظوری دیدی، جس کے بعد پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ایک روز میں مزید75 اموات ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد1136تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)حالیہ بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں 1136 افراد کی جان لے لی،سب سے زیادہ سندھ میں 402 بلوچستان میں 244 اور خیبرپختونخوا میں 258 اموات رپورٹ ہوئیں،1634 افراد زخمی بھی ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاڑی (این مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ایک روز میں مزید75 اموات ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد1136تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)حالیہ بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں 1136افراد کی جان لے لی،سب سے زیادہ سندھ میں 402 بلوچستان میں 244 اور خیبرپختونخوا میں 258 اموات رپورٹ ہوئیں،1634 افراد زخمی بھی ہوئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاڑی (این ڈی مزید پڑھیں