اسلام آباد ہائی کورٹ،عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کا فیصلہ مزید پڑھیں

اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیامیں گولی مار کر قتل کردیا گیا

نیروبی(صباح نیوز)معروف صحافی و سینئرر اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیامیں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔معروف صحافی و سینئرر اینکر پرسن ارشد شریف کے اہلخانہ نے تصدیق کی ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل مزید پڑھیں

ملک کو سیاسی انتہا پسندی کا سامنا ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،بلاول بھٹو

لاہور(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی انتہا پسندی کا سامنا ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، آگے جو بھی وزیر اعظم آتا ہے، عدالت کے دروازوں کو کھٹکٹھانے کے بجائے اور گیٹ نمبر مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا افغان سرزمین سے پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ، سپاہی وقار علی شہید

راولپنڈی(صباح نیوز)دہشت گردوں کا افغان سرزمین سے پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ،   ایک سپاہی شہید، پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کا استعمال قابل مذمت ہے، پاک آرمی دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے عزم کا مزید پڑھیں

موجودہ حکومت بھی ہمارے مسائل کے حل میں بے بس نظر آرہی ہے،سردار اختر مینگل

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومتی اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بھی ہمارے مسائل کے حل میں بے بس نظر آرہی ہے،جب ووٹوں کی ضرورت ہو تو بلوچستان یاد آتا ہے، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز) آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ریلوے ٹریکس کی دیکھ بھال مزید پڑھیں

الیکشن کرانے کا فیصلہ کسی کی ڈکٹیشن پر نہیں کریں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کرانے کا فیصلہ کسی کی ڈکٹیشن پر نہیں کریں گے، چار سال کا مسئلہ چھ مہینے میں ختم نہیں ہوگا، میں آیا مہنگائی کم مزید پڑھیں

عمران خان کا جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات یا جمعہ کو کروں گا، بیک ڈورچینل سے ہمیشہ بات چیت ہوتی رہتی ہے، مجھے بیک مزید پڑھیں

عام انتخابات 11 ماہ دور، الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے مزید پڑھیں

ادارے کی بجائے آئین توڑنے والے جرنیل کا نام لے کر مذمت کریں،جسٹس قاضی فائز

لاہور(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے جمہوریت کو نکالنا اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنا اور وطن دشمنی ہے، سب کو آئین کا احترام کرنا چاہیے اورفوجی ادارے کی مزید پڑھیں