وزیر اعظم نے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے ،پی آئی اے نجکاری سے معیشت پر مثبت اثر پڑے گا،عطاء تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 5سال کے لئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے ہیں، وزارتِ خزانہ کو مہنگائی میں کمی لانے کا ہدف دیا گیا،پی آئی اے کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنما ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنما ڈاکٹر ناجی زہیر  نے اسلام آباد میں  وفد کے ہمراہ  ملاقات  کی ۔وفد نے  غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے سربراہ جے یو آئی کو مزید پڑھیں

چھ ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری ۔ کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظور ی  کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس نے 25 مارچ 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی جانب سے لکھے مزید پڑھیں

بشام واقعہ میں ملوث عناصر نہیں چاہتے پاک-چین دوستی آگے بڑھے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام واقعہ میں ملوث عناصر نہیں چاہتے ہیں کہ پاک-چین دوستی آگے بڑھے۔ پوری کوشش کہ جائے گی کے دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو، دہشتگردی کے خاتمے تک ہم چین سے مزید پڑھیں

6ججز کے خط کا معاملہ ،وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی، جسٹس (ر) تصدق جیلانی سربراہ مقرر

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینی شہید

 غزہ(صباح نیوز) مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 13فلسطینی شہید ہوگئے، جبکہ اسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری کی گئی جس میں سینئر حزب اللہ کمانڈر علی نعیم سمیت 6 جنگجو شہید ہوگئے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں تیز آندھی اورموسلادھار بارش ، چھتیں گرنے سے7افراد جاں بحق ،9زخمی

 اسلام آباد  (صباح نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں تیزآندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ، چھتیں گرنے سے 7افرادجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے،اپرکوہستان میں شدید بارشوں کے باعث داسو کے قریب دوگاہ کے مقام پر مزید پڑھیں

سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا،محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں بیورو کریسی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا تہنیتی خط

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا  تہنیتی خط موصول ہوگیا ۔وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے ۔ امریکی صدر نے  نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں درخواست گزاربینک کی اپیل منظور ، سندھ ہائی کورٹ اور ٹربیونل کے فیصلے کالعدم قرار

 اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ بینک میں جاکرکروڑوں روپے جمع کروائیں ایک پرچی ملتی ہے اورآدمی مطمئن ہو کرگھر چلا جاتا ہے، اس پر شک ہو گیا توپھرسارا نظا م درہم مزید پڑھیں