بات سمجھ لیں کہ چیف جسٹس کے اختیارات تقسیم کردیئے گئے ،اب میںآل ان آل نہیں ہوں بلکہ تین رکنی کمیٹی آل ان آل ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کی چیف جسٹس کے حوالہ سے غلط خبریں چل رہی تھیں، بتادوں، بڑے صحافی بن گئے ہیں، غلط خبریں ہیں ان کو میں شرمندہ مزید پڑھیں

سائفر کیس: سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد(صباح نیوز)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ سائفر کا ڈاکیومنٹ ہی بنیادی چیز ہے، سازش مزید پڑھیں

سانحہ بشام ، حکومت کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے بشام میں دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم  بنانے کا فیصلہ کرلیا ، واقعہ  میں چینی باشندوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، ایسے واقعات پاک چین دوستی کو نقصان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت، ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم چینی جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہے ،چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا جبکہ  آرمی مزید پڑھیں

بشام واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی سلامتی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

بشام خودکش حملہ ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)بشام خودکش حملہ کے بعدوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو غیرمعمولی طور پر اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کادورہ کیا، سانحہ بشام پر چین کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا،سانحہ کے ذمہ داراں مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی 25 مئی کی پٹیشن کی سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سمیت سی سی مزید پڑھیں

شانگلہ: بشام کے مقام پرچینی انجینیئرز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پرچینی انجینیئرز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے بارود مزید پڑھیں

تربت میں پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

 راولپنڈی(صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیا جبکہ  ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج مزید پڑھیں