سندھ حکومت امن وامان کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے ،مرادعلی شاہ

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صوبے میں امن وامان کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے۔ ایپکس کمیٹی کے 31 ویں اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

حیدر آباد،ٹرالر اور لوڈر رکشے میں تصادم، خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

حیدر آباد(صباح نیوز)حیدر آباد میں ٹرالر اور لوڈر رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک واقعہ حیدر آباد کے علاقے جامشورو مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر جنوبی افریقہ جانیوالی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد

کراچی(صباح نیوز)کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کر کے جنوبی افریقہ جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد کر لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق  17 کروڑ روپے مالیت کا سونا مختلف زیورات اور سکوں پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں

تعلق باللہ کی مضبوطی اور تحریک کی اقدار و روایات کا تحفظ ضروری ہے ،عطیہ نثار

کراچی(صباح نیوز)اللہ سے تعلق کو مضبوط و مستحکم کرنا اور جس تحریک سے آپ وابستہ ہیں اس کی اقدار وروایات کا تحفظ نظم سے وابستہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔ اقامت دین کا کام کرنے والوں کی عبادات اور مزید پڑھیں

بجلی ، پانی ، ٹرانسپورٹ ، بڑھتے ہوئے جرائم اور لوٹ مار کی وارداتیں شہر کے بڑے مسائل ہیں ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ بجلی ، پانی ، ٹرانسپورٹ ، بڑھتے ہوئے جرائم اور لوٹ مار کی وارداتیں شہر کے بڑے مسائل ہیں ، عوام کی جان و مال کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کی مہم شروع

کراچی (صباح نیوز)  سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے بعد کراچی میں مصروف سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم ٹریفک کے لئے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خاتمے کی مہم شروع کر دی گئی، ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا وزیراعلیٰ سندھ سے پولیس اسکواڈ میں اسمگل ہونے والے اسلحہ کی تحقیقات سے آگاہ کرنے کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز) 30 اپریل2024   جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیر کاشف سعید شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ وآئی جی سندھ پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ گذشتہ دنوں جیکب آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماء وصوبائی مشیر کے زیر استعمال مزید پڑھیں

کراچی نفسیاتی اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر سید مبین اختر انتقال کرگئے

کراچی ( صباح نیوز) کراچی نفسیاتی اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر سید مبین اختر رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے ، نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد الہدی بلاک بی نارتھ ناظم آباد میں جماعت اسلامی کے سینئر رہنما ڈاکٹر معراج مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن کو تجاوزات سے پاک کریں گے،بلدیاتی خدمات کی فراہمی میں بہتری لا رہے ہیں،ڈاکٹر فواد

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاون ڈاکٹر فواد احمد کی صدارت میں اینٹی انکروچمنٹ کمیٹی اور بلڈنگ میٹریل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چئیرمین ابراہیم صدیقی ،چئیرمین اینٹی انکروچمنٹ کمیٹی محمد آصف آزاد سمیت محکمہ اینٹی انکروچمنٹ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنماء وصوبائی مشیر کے زیر استعمال پولیس اسکواڈ میں اسمگل ہونے والے اسلحہ کی تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیا جائے،کاشف سعید شیخ

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیر کاشف سعید شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ وآئی جی سندھ پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ گذشتہ دنوں جیکب آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماء وصوبائی مشیر کے زیر استعمال پولیس اسکواڈ میں مزید پڑھیں