منعم ظفر خان کی ڈکیتی واردات میں جاں بحق شیخ نہال کے والد سے ملاقات و اظہار افسوس

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے مسلح ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 22سالہ نوجوان شیخ محمد نہال کے والد سید یوسف سے نارتھ ناظم آباد میں ان کی رہائش مزید پڑھیں

فواد بنگش جماعت اسلامی کے فوکل پرسن برائے صفورا ٹاؤن مقرر

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی نے پبلک ایڈ کمیٹی ضلع شرقی کے صدر فواد بنگش کو صفورا ٹاون اور تمام یوسیز کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا ہے ۔ اس امر کا اعلان امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی سید شاہد ہاشمی مزید پڑھیں

ملک انار کی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سیاسی ومعاشی بے یقینی ملک کے لئے خطرناک ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک انار کی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سیاسی ومعاشی بے یقینی ملک کے لئے خطرناک ہے۔ استحکام وترقی کی لئے تمام سیاسی مزید پڑھیں

الخدمت اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مابین معاہدہ

 کرا چی(صباح نیوز)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KW&SC) اور الخدمت کراچی کے درمیان کارپوریشن ملازمین کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر نے کی سادہ تقریب الخدمت ہیڈ آفس میں مزید پڑھیں

چیئرمین ڈاکٹر فواد کی زیر صدارت گلشن اقبال ٹاؤن کونسل کا پانچواں اجلاس

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیر صدارت کونسل کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈورٹائزمنٹ اور لوکل ٹیکسز کے نرخوں میں اضافے کو متفقہ رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اس موقع پر ایڈورٹائزمنٹ کمیٹی کے مزید پڑھیں

دبئی لیکس میں شامل حکومتی شخصیات عہدہ چھوڑ دیں،سیاستدان، جنریل اوربیوروکریٹ کی منی ٹریل سامنے لائی جائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے دبئی میں سیاستدانوں وجنرلوں کی 12ارب ڈالر کی جائدادکے انکشاف پرمطالبہ کیا ہے کہ دبئی لیکس میں شامل حکومتی شخصیات عہدہ چھوڑدیں،سیاستدان، جنریل اوربیوروکریٹ کی منی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موبائل نیٹ ورک اورانٹرنیٹ سروس میں تعطل پر پی ٹی اے اور موبائل کمپنیز کو نوٹس

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں میں موبائل نیٹ ورک اورانٹرنیٹ سروس میں تعطل پر پی ٹی اے اور تمام موبائل کمپنیز کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے 28 مئی تک جواب طلب کیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ،نجی یونیورسٹی کا طالبعلم جاں بحق ،ماموں زخمی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کاطالب علم جاں بحق اور ماموں زخمی ہوگیا،دونوں ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ مقتول نہال والدین کا اکلوتا بیٹا اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاتعلیمی ایمرجنسی کا اعلان سندھ بالخصوص کراچی میں تعلیم مذاق بن گئی. جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف دنیا کو دکھانے کیلئے تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کر رہے ہیں لیکن صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں تعلیم مذاق بن کر رہ مزید پڑھیں

سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی،ڈاکو راج اور اغوا برائے تاوان کی وارداتیں حکومتی ناکامی ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی ( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی،ڈاکو راج اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کو حکومتی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی تا کشمور مزید پڑھیں