جماعت اسلامی کراچی کے تحت اسرائیلی جارحیت کے خلاف شہر میں 100سے زائد مقامات پر مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہل غزہ اور مظلوم ونہتے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیل کی جانب سے معصوم بچوں پر بمباری کے خلاف جمعہ کو شہر میں 100 سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ(ن) کو نہیں، جمہوریت کو سپورٹ کررہے ہیں، خالد مقبول

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ(ن) کو نہیں بلکہ جمہوریت کو سپورٹ کررہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے امرائے اضلاع کا اجلاس اتوار03مارچ کو قباء آڈیٹوریم میں طلب

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سندھ کے ضلعی امرائیاضلاع کا اجلاس اتوار03مارچ کو کوصبح دس بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔ صوبائی ترجمان مجاہدچناکے مطابق ضلعی امرائے اضلاع کے اجلاس میں صوبہ بھر سے ضلعی ذمے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ، منگل کو حلف لیں گے

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے ایک بار پھر مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلی ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

زبردستی کی حکومت ایک سال سے زیادہ چلتی نظر نہیں آرہی۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ زبردستی کی حکومت ایک سال سے زیادہ چلتی نظر نہیں آرہی۔ وزارتوں میں بندر بانٹ کی جارہی ہے ،کراچی میں دہشت گردوں ،بھتہ خوروں اور بوری بندلاشوں کی مزید پڑھیں

مرکزی نائب امراء نے محمد حسین محنتی کی عیادت کی

کراچی(صباح نیوز) نائب امراءجماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم، اسداللہ بھٹو اور ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے قباءآڈیٹوریم میں صوبائی امیر محمد حسین محنتی کی عیادت اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی،اس موقع پر این ایل ایف کے مزید پڑھیں

جان بچانے والی146ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ حکمرانی کی علامت ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے پٹرول بجلی گیس کے بعد پٹرول کے بعد اب جان بچانے والی ادوایات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کو عوام دشمن اورحکومت کا ظالمانہ فیصلہ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، پیپلزپارٹی قیادت کی ہدایت پر سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان پہلے ہی مزید پڑھیں

اسرائیل کی دہشت گردی و اہل غزہ سے یکجہتی ، جماعت اسلامی کے تحت (جمعہ کو) 100سے زائد مظاہرے ہوں گے

کراچی (صباح نیوز) غزہ میں اسرائیل کی جاری بدترین دہشت گردی ، ہسپتالوں اور اسکولوں سمیت رہائشی علاقوں میں بمباری اور فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف اور اہل غزہ و حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے سندھ پبلک سروس کمیشن کا پیپر آؤٹ کرنے میں ملوث افسران کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کیلئے ہونے والے ٹیسٹ کا پیپر آئوٹ ہونے والے واقعے کی شفاف تحقیقات کروانے مزید پڑھیں