جماعت اسلامی سندھ کے امرائے اضلاع کا اجلاس اتوار03مارچ کو قباء آڈیٹوریم میں طلب

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سندھ کے ضلعی امرائیاضلاع کا اجلاس اتوار03مارچ کو کوصبح دس بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔ صوبائی ترجمان مجاہدچناکے مطابق ضلعی امرائے اضلاع کے اجلاس میں صوبہ بھر سے ضلعی ذمے داران شریک ہوں گے۔ اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے جائزہ رپورٹ کے علاوہ دیگردعوتی وتنظیمی امورکا جائزہ بھی لیا جائے۔