کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے سال 2023-24کے لیے اسکروٹنی کم انرولمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ۔جس کے چیئرمین اعجاز الحق(سیکریٹری جنرل) مقرر کیے گئے ہیں۔ کمیٹی کے اراکین میںارشاد احمد عارف، انور ساجدی، مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) سونا کی قیمت میں مزید 1500روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھنے سے 24قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے کا ہو گیا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)حج برائے 2024 کے عازمین کی سہولت کیلئے کراچی سے” روڈ ٹو مکہ” کے سروے کیلئے 12 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا۔ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ”روڈ ٹو مکہ”پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے سعودی عرب کے 12 رکنی اعلی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹمز حکام کے مطابق نظام الدین نامی مسافر دبئی سے امارات ائیر لائن کی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔گیس سپلائی سے سرجانی،نارتھ کراچی،نیوکراچی،معمار، بفرزون، شادمان، النور،سہراب گوٹھ اورایف بی ایریاسمیت دیگرعلاقے بھی شدیدمتاثر ہوئے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق سرجانی میں24انچ قطرکی مین گیس پائپ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز )جماعت اسلامی شعبہ اطفال کے تحت رمضان البارک کی خصوصی منصوبہ کا اجلاس ادارہ نور حق میں ناظم شعبہ اطفال فصیح اللہ حسینی کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں شعبہ اطفال کے ضلعی ذمہ داران ، اسکولز مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاکہ جمعیت روشن مستقبل کی نوید ہے جس نے نسل نو کی تعلیم وتربیت کے ساتھ ملک و معاشرے کو صالح اورصلاحیت کے حامل مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کے قتل عام پر بے حس مسلم حکمرانوں سمیت پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ فلسطینی بچے بوڑھے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کے کیس میں سیکرٹری داخلہ سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں 2016 سے لاپتہ شہری سمیت 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی اور ٹھٹھہ کے درمیانی علاقے حجامڑو کریک کے مقام پر ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، کشتی پر سوار تمام ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ حادثے کا شکار ماہی گیروں کی کشتی ابراہیم حیدری مزید پڑھیں