صدر کا ووٹ لینے کیلئے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے،مراد علی شاہ

کراچی (صباح نیوز)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر کا ووٹ لینے کیلئے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے۔ صدارتی الیکشن کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروانے مزید پڑھیں

پاک فوج کے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث جمع پانی کی نکاسی کیلئے اقدامات جاری

کراچی (صباح نیوز)پاک فوج کے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث جمع پانی کی نکاسی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ پاک فوج نے بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی حالیہ پیش گوئی کے مطابق ایڈوانس حکمت عملی تیار مزید پڑھیں

بلدیاتی اختیارات پر قابض پیپلز پارٹی نالوں کی صفائی کی ذمہ دار ہے حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے پیپلز پارٹی صوبے میں مسلسل چوتھی بار حکومت کرنے کے ساتھ ساتھ کراچی کی میئر شپ پر بھی قابض ہے لیکن صوبائی حکومت تاحال تمام اختیارات پر قبضہ جمائے مزید پڑھیں

کراچی ، پی ایس ایل کے میچز کے موقع پر سر شاہ سلیمان روڈ بند کرنے پر کراچی ٹریفک پولیس اور آپریشنل پولیس میں ٹھن گئی

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کے موقع پر ملحقہ سڑک سر شاہ سلیمان روڈ بند کرنے پر کراچی ٹریفک پولیس اور آپریشنل پولیس میں ٹھن گئی ٹریفک پولیس نے پریس ریلیز جاری کی کہ پی ایس مزید پڑھیں

بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافہ عوام کا معاشی قتل عام ہے ۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے دو دن کی مہمان نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 4.13پیسے اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عوام کا معاشی قتل عام قراردے دیا، امیر جماعت اسلامی سندھ مزید پڑھیں

کراچی میں تیز بارش کی پیشگوئی، شام کی شفٹ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں تیز بارش کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے شام کی شفٹ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔بلوچستان حکومت کا تمام سرکاری و نجی مزید پڑھیں

الخدمت اور رینجرز کے اشتراک سے ملیر میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

  کراچی(صباح نیوز) الخدمت کراچی کے تحت پاکستان رینجرز کے اشترک سے ضلع ملیر کے مضافاتی علاقے دستانو چنا میں لنک روڈ پر فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں 1500 سے زائدافراد کا معائنہ مزید پڑھیں

کونسل پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی سندھ کمیٹی کا اجلاس، میڈیا پر عائد کڑی سنسر شپ کی مذمت

کراچی ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز(سی پی این ای) کی سندھ کمیٹی کے اجلاس میں میڈیا کو درپیش مسائل کا بغور جائزہ لیا گیااور حالیہ نگران دور حکومت میں میڈیا پر عائد کڑی سنسر شپ کی مذمت کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم جیسی ریجیکٹڈ پارٹی کو جعلی فارم 47 کے نتائج کے مطابق کراچی کے عوام پر مسلط کیا گیا،حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ایم کیو ایم جیسی ریجیکٹڈ پارٹی کو جعلی فارم 47 کے نتائج کے مطابق کراچی کے عوام پر مسلط کیا گیا، مصطفی کمال اور گورنر سندھ کے اعتراف مزید پڑھیں