جماعت اسلامی کی جانب سے محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے اپوزیشن کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ اورچادر وچاردویواری کا تقدس پامال کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ڈاکؤوں کی مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا دور ایک سیاہ دور کے طور پر یاد رکھا جائے گا، محمد حسین محنتی

کراچی(  صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کا دور ایک سیاہ دور کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جس نے مختصر مدت میں اپنے اختیارات کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کراچی سمیت سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر استقبال رمضان پروگرامات کرنے کا اعلان

کراچی( صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کا کراچی تا کشمور سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر استقبال رمضان پروگرامات کرنے کا اعلان، یومِ باب الاسلام ،یوم بدر،یوم پاکستان سمیت دیگر ایام بھی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ ،رمضان دعوت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس مزید پڑھیں

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے انتخابات مکمل ہوگئے

کراچی (صباح نیوز)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی  کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ اے پی این ایس کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس نے متفقہ طور پر ناز آفرین سہگل لاکھانی کو صدر، امتنان شاہد سینئر نائب صدر،محمد اسلم قاضی نائب مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، نائب امیرممتازحسین سہتو،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں ناز آفرین سہگل لاکھانی کو صدر،امتنان مزید پڑھیں

کسی کو زبردستی ملک پر مسلط کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل حقیقی جمہوریت کی بحالی سے وابستہ ہے،عدلیہ کو بھی جعلی مینڈیٹ کے خلاف ایکشن لینے کی ضرورت ہے ،آزمائے ہوئے لوگوں کو مزید پڑھیں

سی پی این ای کی روزنامہ ملت کے چیف ایڈیٹر سردار عابد علیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)نے سینئر رکن روزنامہ مِلت کے چیف ایڈیٹر و پبلشر سردار عابد علیم کے دفتری مصروفیات کے دوران اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو طاقت اور پیسے کے ذریعے سے بلڈوز کیا گیا.محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو طاقت اور پیسے کے ذریعے سے بلڈوز کیا گیا، دھاندلی زدہ انتخابات اور مینڈیٹ کی چوری مزید پڑھیں

جماعت اسلامی رہنماؤں اسداللہ بھٹو، محمد حسین محنتی کا تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم مزید پڑھیں