جماعت اسلامی کراچی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ، مسائل حل کرنے کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و پبلک ایڈ کمیٹی کے صدر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل نادرا سندھ احتشام شاہد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور میگا سینٹر مزید پڑھیں

میں فارم 47والا نہیں،علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیئے، فیصل کریم کنڈی

لاڑکانہ(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا ، میں فارم 47والا نہیں،وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو مزید پڑھیں

بدترین لوڈشیڈنگ ، کے الیکٹرک کے خلاف 11مئی کو ہر ٹاؤن میں مظاہرے ہوں گے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک کی جانب سے شدید گرمی اور حبس کے موسم میں بدترین لوڈشیڈنگ اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 18.89روپے فی یونٹ کے ظالمانہ اضافے کی کوششوں کے مزید پڑھیں

ریاستی اداروں،سندھ پولیس اور حکومت کی ناکامی کے نتیجے میں سندھ میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے۔ کاشف سعید شیخ

کراچی( صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیرکاشف سعید شیخ نے گھوٹکی کے کچے میں بدنامہ زمانہ ڈاکو گروہ ثناء اللہ عرف ثنو شر کیخلاف پنجاب پولیس اور کلپربگٹی قبیلے کی جانب سے جاری کاروائی پر اپنے ردعمل مزید پڑھیں

عیدالاضحی و مون سون ،گلشن ٹاؤن کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کا اجلاس

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں بہتری کیلئے اداروں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کا باہمی اشتراک ناگزیر ہے،گلشن اقبال ٹاؤن کی حدود میں زیادہ تر مسائل پانی وسیوریج کے مزید پڑھیں

محمد مرسی نے جمہوریت واسلام کے لئے بڑی جدوجہد کی ہے ،محمد حسین محنتی

 استنبول(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وساق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی نے جمہوریت اور اسلام کے نفاذ کے لئے بڑی جدوجہد کی ہے ۔ اس کے لئے وہ آخری مزید پڑھیں

گندم سکینڈل میں ملوث افراد کو سزا ملے گی،مراد علی شاہ

سکھر (صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گندم سکینڈل میں ملوث افراد کو سزا ملے گی، فیڈرل گورنمنٹ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملہ میں سپورٹ کر رہے ہیں۔سکھر میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس مزید پڑھیں

کراچی،نویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا

 کراچی (صباح نیوز)کراچی میں ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کے امتحانات میں  نویں جماعت کا کمپیوٹر سائنس کا پرچہ سوشل میڈیا کے ذریعے لیک مزید پڑھیں