پی پی خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،بلاول

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن  کے موقع پر اپنے سوشل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حکومت کو الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے حکومت کو الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے لئے فنڈز جاری کرنے کے لئے خط لکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے  مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے 7نومبر2021سے 6دسمبر 2021 تک جاری گھر گھر تصدیقی مہم کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر، فیصل آباد کا دورہ کیا اور فیصل مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ،تجاوزارت کیخلاف آپریشن کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائی کورٹ نے شہر کے مئیرکو تجاوزات ختم کرنے کے لیے بلاتفریق آپریشن کرنے اورڈپٹی کمشنر کو پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے شیراز مزید پڑھیں

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب، دوسرے میں شمالی پنجاب جبکہ آخری مرحلے میں وسطی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر غور کیا جا رہا ہے ،پنجاب بھر میں مزید پڑھیں

پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے آڈیٹر جنرل پاکستان محمد اجمل گوندل نے لاہور میں ملاقات کی۔اس موقع پر مزید پڑھیں

بہاولپور، پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی

بہاولپور(صباح نیوز)بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے ٹینکرمیں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا،کولنگ کا عمل مزید پڑھیں

لاہور سموگ کی لپیٹ میں ، اے کیو آئی 231ریکارڈ

لاہور(صباح نیوز) لاہور بدستورسموگ کی لپیٹ میں ہے، شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) 231 ریکارڈ کیا گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ اے کیو آئی 387 مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی ہی ترقی کا ذریعہ،سپریم کورٹ بارکاعاصمہ جہانگیرکانفرنس پراعلامیہ

لاہور (صبا ح نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کسی ایجنڈے کے تحت عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا الزام یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہی ملکی ترقی کا واحد ذریعہ ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سی پیک کی گوادر سے منتقلی کی تمام فورمز پر مزاحمت کرے گی۔ امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے واضح کیا ہے کہ جماعت اسلامی سی پیک کی گوادر سے منتقلی کی تمام فورمز پر مزاحمت کرے گی۔ علاقہ میں چیک پوسٹس پر لوگوں سے ناروا رویہ بند کیا جائے۔ مزید پڑھیں