لاہور،شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق، 5 زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں واقع گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچے جھلس کر دم توڑ گئے، میاں بیوی اور 3 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گھر میں آگ شارٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ،نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا

لاہور (صباح نیوز) پنجاب کی عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے صوبہ بھرمیں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے  نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر ویکسی مزید پڑھیں

ایک سو ایک دھرنوں کے شیڈول کی تیاری کے لیے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی سربراہی میں کمیٹی قائم

لاہور(صباح نیوز)منی بجٹ، مہنگائی، سودی معیشت کے خلاف ایک سو ایک دھرنوں کے شیڈول کی تیاری کے لیے امیرجماعت سراج الحق نے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن، سیکرٹری مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور قائدین کی انارکلی دھماکے کی مذمت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انارکلی بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لیے دعا مغفرت کی ہے۔ منصورہ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔بلاول ہائوس میڈیاسیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت میں ریکارڈ معاشی ترقی ہوئی ہے، اسد عمر

فیصل آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کہتی حکومت آج جا رہی، کل گھر جا رہی ان لوگوں کا بیانیہ پاش پاش ہو چکا اُس کے دونوں جھوٹے بیانیے زمین پر آچکے ہیں۔ منی بجٹ بل مزید پڑھیں

مری کی اپ گریڈیشن کیلئے 19 نئی پوسٹوں اور نئے پولیس ڈویژن کی منظوری

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مری کی اپ گریڈیشن کیلئے مری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر افسر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مری میں متعلقہ سٹاف کو بھی تعینات مزید پڑھیں

صدر مملکت کی لاہور دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صبا ح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور دھماکے کی مذمت کی ہے ،اپنے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور دھماکے کی مذمت اور انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے 15فروری سے سرگودھا فیصل آباد لالہ موسی کے درمیان دھماکہ ایکسپریس کو بحال کرنے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیئے

سرگودھا(صباح نیوز) پاکستان ریلوے نے 15فروری سے سرگودھا فیصل آباد لالہ موسی کے درمیان دھماکہ ایکسپریس کو بحال کرنے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیئے ہیں اس ٹرین کے اجرا سے فیصل آباد، چنیوٹ، سرگودھا، منڈی بہاالدین، لالہ موسی اور ملکوال مزید پڑھیں