نواز شریف کا اپنا فیصلہ ہے ،کسی وقت بھی واپس آسکتے ہیں،شاہدخا قا ن عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہدخا قا ن عباسی نے کہا ہے کہ یہ میاں محمد نواز شریف کا اپنا فیصلہ ہے وہ کسی وقت بھی واپس آسکتے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومتی پارٹی میں بہت زیادہ دڑاریں پڑ چکی ہیں،  عمران خان کی وجہ سے اب تحریک انصاف کے لوگ بھی رہ مزید پڑھیں

سندھ میں پی پی پی اور پورے ملک میں پی ٹی آئی حکو مت عوام پر عذاب ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ میں پی پی پی اور پورے ملک میں پی ٹی آئی حکو مت عوام پر عذاب ہے۔آئین اور قانون کی بالا دستی، سماجی مزید پڑھیں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں مزید اضافہ غریب عوام کا معاشی قتل ہے، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم اور غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

ملتان میں کیمیکل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے ایک چینی انجینئر ہلاک

ملتان(صباح نیوز) ملتان میں نجی کیمیکل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے ایک چینی انجینئر  ہلاک جبکہ 13 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ملتان کی نجی کیمیکل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج ایک چینی انجینئر جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

منی بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے، عبدالغفور حیدری

لاہور(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان پر ڈرون حملہ کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ منی مزید پڑھیں

قومی سلامتی پالیسی بن رہی ہے، پارلیمنٹ بے خبر ہے، مولانا فضل الرحمان

مانسہرہ (صباح نیوز) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم وجمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ قومی سلامتی پالیسی بن رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے، ہماری قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیلا جا رہا ہے۔ مانسہرہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی پالیسی تمام سٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی،معید یوسف

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی تمام سٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی،کشمیر اہم مسئلہ ہے اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ لاہور میں سینئر مزید پڑھیں