موجودہ پارلیمنٹ پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام نہیں لاسکتی،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام نہیں لاسکتی، عمران خان کی جلسوں، سیمینارز کی تقریروں اور لائیو کالز پر گفتگو سے ظاہر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے مری، کہوٹہ میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی لگادی

راولپنڈی(صباح نیوز)  لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی عائد کردی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے جسٹس جواد حسن نے سردارتیموراسلم کی درخواست پرسماعت کی، دوران سماعت عدالت مزید پڑھیں

اپوزیشن کے منفی حربے سیاست کیلئے زہر قاتل ثابت ہوئے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  اپوزیشن کے منفی حربے سیاست کیلئے زہر قاتل ثابت ہوئے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے جنرل سیکرٹری خورشید بھلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

صدارتی نظام کی حقیقت نہیں، اس غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی: شاہ محمود

جہانیاں(صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدراتی نظام کی کوئی حقیت نہیں، ایک غبارہ ہے، جس کی جلد ہوا نکل جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ مزید پڑھیں

دہشت گردی کی جنگ قوم اور فوج نے ملکر جیتی ہے ،دشمن ایک مرتبہ پھر سرگرم ہے

لاہور (صباح نیوز) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ قوم اور فوج نے ملکر جیتی ہے دشمن ایک مرتبہ پھر اس حوالہ سے سرگرم ہے جس کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ،پی ٹی مزید پڑھیں

اقتدار سے نکالنے پر خطرناک ہونے کی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیاں ہیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی عوام سے براہ راست گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار سے نکالنے پر خطرناک ہونے کی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیاں ہیں ، مزید پڑھیں

حکومت کے کردار،معاشی دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں کسی وقت بھی سیاسی دھماکہ ہوسکتا ہے،راناثناللہ خاں

فیصل آباد( صباح نیوز )مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناللہ خاں نے کہاہے کہ حکومت کے کرداراورمعاشی دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں کسی وقت بھی سیاسی دھماکہ ہوسکتا ہے۔ایمرجنسی اورصدارتی نظام کے شوشے عوامی حمایت مزید پڑھیں

عمران نیازی کاچار سال بعد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا واویلا نیا لالی پاپ ہے۔عظمیٰ بخاری

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کاچار سال بعد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا واویلا نیا لالی پاپ ہے۔عمران نیازی کو چار سال پہلے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا خیال مزید پڑھیں

ہماری اجتماعی کوششوں سے عمران خان وزیر اعظم بنے ،چوہدری محمدسرور

لاہور(صباح نیوز) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے ہماری اجتماعی کوششوں سے ہی عمران خان وزیر اعظم بنے۔گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن بننے سے بیرون ملک پاکستانیوں کو فائدہ ہوا۔ جمہوری مزید پڑھیں