صدر مملکت کی لاہور دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس


اسلام آباد(صبا ح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور دھماکے کی مذمت کی ہے ،اپنے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور دھماکے کی مذمت اور انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

صدر مملکت نے متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی، صبر جمیل کی دعا ء کی ہے جبکہ صدر مملکت نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا ء کی ہے