جلد عام انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلد عام انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ عمران مزید پڑھیں

عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے، پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں، لوگوں کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین زبیر احمد مزید پڑھیں

لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآ گیا

لاہور(صباح نیوز)ایشیائی ممالک دنیا کے آلودہ ترین ملکوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان کا شہر لاہور پہلے اور بھارتی دارالحکومت نئی دلی دوسرے نمبر پر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق چین کا شہر بیجنگ چوتھے اور بنگلا مزید پڑھیں

عمران خان کا26نومبرکوکمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کرینگے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی، معاشی، اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے ۔ ان خیالات مزید پڑھیں

26 نومبربھی امپائرکی انگلی اٹھے بغیرگزر جائیگا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان  26 نومبر  بھی امپائیر کی انگلی اٹھے بغیر گزر جائے گی،آپ  پنڈی اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا لانگ مارچ فرلانگ مارچ بن چکا ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ اب فرلانگ مارچ بن چکا ہے اور یہ ورک فرام ہوم ہے، قوی امید ہے کہ یہ پنجاب حکومت کی حدود سے آگے نہیں مزید پڑھیں

ملک ڈیفالٹ نہیں ہو گا،ملکی معیشت کیخلاف افواہیں پھیلانے والے باز رہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ ملکی معیشت کے خلاف افواہیں پھیلانے والے باز رہیں۔ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا۔ پاکستان کی خاطر سیاسی مخالفت سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔ نیوز مزید پڑھیں

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، گیس قیمت نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ، جدید طبی سہولیات پر بریفنگ

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ کیا، سرجن جنرل آف پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

جمہوریت بوٹوں،لوٹوں اور نوٹوں کی بنیاد پر کھڑی ہے،سراج الحق

اسلام آباد (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت بوٹوں،لوٹوں اور نوٹوں کی بنیاد پر کھڑی ہے، سب حکمرانوں نے توشہ خانوں کو لوٹا ۔ کوئی قیمتی گاڑیاں لے گیا کوئی ہار کوئی قلم اور گھڑیاں مزید پڑھیں