بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب بچوں کو تعلیم و صحت کے وظائف فراہم کئے جاتے ہیں ،شازیہ مری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے تخفیف غربت و چیئرپرسن  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بچوں کے لئے بینظیر نشوونما پروگرام اور مزید پڑھیں

شہبازشریف کی فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر شیخ خلیفہ بن حمادالتھانی سے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی پر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی اور قطری عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی فنڈ قائم

اسلام آباد(صباح نیوز)موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم کر دیا گیا۔ ڈیمیج اینڈ لاس فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کی طرف عملی پیش رفت ہے۔ کاپ ۔27 نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے پاس معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں، تیمور جھگڑا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں۔ تیمورسلیم جھگڑا نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب

استنبول ،اسلام آباد(صباح نیوز ) مشاہد حسین سید انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب ہو گئے۔ استنبول میں شریک چیئرمین آئی سی اے پی پی کے لیے مشاہد حسین کا نام تھائی لینڈ اور ایران نے مزید پڑھیں

خضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

خضدار(صباح نیوز)خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل کردیا گیا ، ملزمان فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون مزید پڑھیں

کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

  پیپلز پارٹی بچوں کی بہبود کے منصوبوں اور سکیموں کو جاری رکھے گی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں اور یہ حکومت و معاشرے کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ انہیں تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کریں تاکہ وہ مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کا مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی الحسینی نے مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ مفتی محمد رفیع عثمانی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ڈاکٹرتوقیرشاہ کی والدہ کی وفات پر اظہارافسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے  سیکرٹری ٹووزیراعظم ڈاکٹرتوقیرشاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ خداوند کریم مرحومہ کی مزید پڑھیں