اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش،پنجاب و سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، پنجاب وسندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا کیس، سماعت 15 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی بنچ نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار پی ٹی آئی مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو قومی دھارنے میں لانا حکومتی ترجیح ہے،ثمینہ علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہاہے کہ مختلف صلاحیتیں رکھنے والے افرادکوہرممکن طریقے سے سہولیات کی فراہمی کے ذریعے قومی دھارے میں لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں خصوصی خواتین اوربچوں میں وہیل چیئرز مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ،اسلام آباد کے مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مزید پڑھیں

سیف اللہ گوندل کے والد کا انتقال،سراج الحق،دیگر قائدین کا اظہار افسوس

لاہور(صباح نیوز) انچارج دفتر پارلیمانی امور جماعت اسلامی پاکستان اسلام آباد سیف اللہ گوندل کے والد انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں نے مزید پڑھیں

جیکب آباد،کشمور کی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر مقدمہ میں الیکشن کمیشن کے ماہرین سپریم کورٹ طلب

اسلام آبا د(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے صوبہ سندھ کے دو اضلاع جیکب آباد اور کشمور کی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر مقدمہ میں آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے ماہرین کو طلب کرلیا  عدالت نے ہدایت مزید پڑھیں

مریم صفدر اور بلاول زرداری بھی اپنی پارٹی کے اکاؤنٹس پبلک کریں، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے   الیکشن کمیشن کی  اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں کوئی چیز ثابت نہیں ہوئی۔ اکبر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز نوٹس جاری کریں گے،نو رعالم خان

اسلام آباد(صباح نیوز) پارٹی رہنماؤں پر تنقید کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی میں حیثیت پر سوال اٹھادیا۔ شوکاز نوٹس اجرا کے معاملے پر نور عالم خان مزید پڑھیں

افغانستان میں امن ،استحکام علاقائی امن کے لیے ناگزیر ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام علاقائی امن کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور تمام دنیا کے ممالک مزید پڑھیں