حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو بالادستی عطا کی،عائشہ سید

راولپنڈی/اسلام آباد(صباح نیوز)پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان کی ڈائریکٹر و سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے میڈیا کی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی مہربان سے پہلے عورتوں کو کوئی حقوق حاصل نہیں تھے۔ انھوں نے عورتوں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کے پروگرام پرپیمرا کا نجی ٹی وی کونوٹس

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے معروف صحافی نجم سیٹھی کے پروگرام کا نوٹس لیتے ہوئے نجی ٹی وی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل24 نیوز کو پیمرا کی جانب سے جاری کیا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں شہری، دیہی آبادی کی تفریق کو ختم کیا، اسدعمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کو ان کاحق دلواناہمارے منشور کا حصہ تھا  جسے پورا کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد کے تمام علاقوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے تحت ڈی چوک میں یوتھ مارچ کی تیاریاں مکمل، سراج الحق خطاب کر یں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی  یوتھ ونگ کے زیر اہتمام مہنگائی ، بے روگاری اور کرپشن کے خلاف اسلام آباد کے ڈی چوک میں منعقد ہو نے والے عظیم الشان یوتھ مارچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں . اتوار مزید پڑھیں

شوکت عزیزصدیقی کی وکالت کا لائسنس بحال کردیاگیا

اسلام آباد(محمد زبیر صفدر) پاکستان بار کونسل نے انرولمنٹ کمیٹی کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی وکالت کا لائسنس بحال کردیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے قائم مقام سیکرٹری گلزار مزید پڑھیں

آڈیو لیک، تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میںدائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر مزید پڑھیں

لیاقت قائمخانی کے گھر پر چھاپہ کے دوران پانچ گاڑیوں کی ضبطگی غیر قانونی قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے جائیداداور سامان ضبط کر نے کے حوالے سے اصول وضع کردیئے۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ نیب صرف وہی جائیداد ضبط کرسکتا ہے جس کا زیر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن کے چیرٹی بازار کا افتتاح

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن کے سالانہ چیرٹی بازار کا افتتاح کیا۔پیٹرن ان چیف پفوا، مسز مہرین قریشی نے خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کا خیر مقدم کیا۔ فارن مزید پڑھیں

ملک ریاض، احمد علی ریاض کی ویزے بحالی کی درخواست مسترد،فیصلے کامکمل متن

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) برطانوی عدالت نے کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض کے ویزے بحال کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ پیراگراف نمبر ایک برطانوی عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج کا چیئرمین نیب کو ایک اور خط

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ایک اور جج نے چیئرمین نیب کو خط لکھا ہے جس میں نیب کی جانب سے ختم کیے جانے والے کیسز کی فہرست مانگی گئی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج مزید پڑھیں